پیر‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2025 

مذہبی جماعت تحریک النہضہ نے مجھے قتل کی دھمکی دی ہے : تیونسی صدر کا الزام

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018

مذہبی جماعت تحریک النہضہ نے مجھے قتل کی دھمکی دی ہے : تیونسی صدر کا الزام

تیونس سٹی (این این آئی)تیونس کے صدر الباجی قاید السبسی نے الزام عاید کیا ہے کہ مذہبی جماعت تحریک النہضہ نے انہیں ذاتی طور پر قتل کی دھمکی دی تھی۔تحریک النہضہ نے اپنی سرگرمیوں کے لیے ایک خفیہ ادارہ تشکیل دے رکھا ہے تاہم اس کے بارے میں فیصلہ تیونس کی عدلیہ کرے گی۔ عرب… Continue 23reading مذہبی جماعت تحریک النہضہ نے مجھے قتل کی دھمکی دی ہے : تیونسی صدر کا الزام

جی ٹوئنٹی اجلاس کے موقع پرشائد پوٹن سے ملاقات ہو،روسی صدرسے ملاقات کا یہ اچھا وقت ہے،ٹرمپ

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018

جی ٹوئنٹی اجلاس کے موقع پرشائد پوٹن سے ملاقات ہو،روسی صدرسے ملاقات کا یہ اچھا وقت ہے،ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جی ٹوئنٹی اجلاس میں ان کی ملاقات اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے ممکن ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ارجنٹائن میں ترقی یافتہ اور تیزی سے ترقی کرتی بیس بڑی معیشتوں کا سربراہی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔اس موقع پر صدر ٹرمپ نے کہا… Continue 23reading جی ٹوئنٹی اجلاس کے موقع پرشائد پوٹن سے ملاقات ہو،روسی صدرسے ملاقات کا یہ اچھا وقت ہے،ٹرمپ

طالبان کی لڑائی امریکی حکومت سے ہے ٗاسی کے ساتھ بات چیت کریں گے ٗ افغان طالبا ن نے اشرف غنی کو شرمندہ کردیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

طالبان کی لڑائی امریکی حکومت سے ہے ٗاسی کے ساتھ بات چیت کریں گے ٗ افغان طالبا ن نے اشرف غنی کو شرمندہ کردیا،دھماکہ خیز اعلان

کابل (این این آئی)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اشرف غنی کی حکومت سے مذاکرات کو وقت کا زیاں قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ طالبان کی لڑائی امریکی حکومت سے ہے لہٰذا وہ اسی کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ایک بیان میں انہوں نے دو ٹوک انداز میں اشرف غنی کی… Continue 23reading طالبان کی لڑائی امریکی حکومت سے ہے ٗاسی کے ساتھ بات چیت کریں گے ٗ افغان طالبا ن نے اشرف غنی کو شرمندہ کردیا،دھماکہ خیز اعلان

افغانستان امریکی فوجیوں کیلئے قبرستان بن گیا ٗ فوجی حکمت عملی مکمل طور پر ناکام ،اہم امریکی شخصیت نے ہی بھانڈہ پھوڑ دیا، چونکادینے والے انکشافات

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

افغانستان امریکی فوجیوں کیلئے قبرستان بن گیا ٗ فوجی حکمت عملی مکمل طور پر ناکام ،اہم امریکی شخصیت نے ہی بھانڈہ پھوڑ دیا، چونکادینے والے انکشافات

واشنگٹن (این این آئی) امریکی سیاسی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجی حکمت عملی مکمل طور پر ناکام رہی اور اس کے نتیجے میں جنگ زدہ ملک امریکی فوجیوں کا ہی قبرستان بن گیا۔ایرانی نشریاتی پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے سابق… Continue 23reading افغانستان امریکی فوجیوں کیلئے قبرستان بن گیا ٗ فوجی حکمت عملی مکمل طور پر ناکام ،اہم امریکی شخصیت نے ہی بھانڈہ پھوڑ دیا، چونکادینے والے انکشافات

پاکستان کی سرزمین پر سدھو کی خالصتان تحریک کے سربراہ کیساتھ تصویر بنوانے پر بھارت میں نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان کی سرزمین پر سدھو کی خالصتان تحریک کے سربراہ کیساتھ تصویر بنوانے پر بھارت میں نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

نئی دہلی(این این آئی) سکھ گوردوارہ کمیٹی کے رہنما سردار گوپال سنگھ چاولہ عرف گوپی بھارت نے بھارتی سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کے ساتھ بنوائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تو بھارت میں اس پر نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو پہلے ہی کرتا… Continue 23reading پاکستان کی سرزمین پر سدھو کی خالصتان تحریک کے سربراہ کیساتھ تصویر بنوانے پر بھارت میں نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

سعودیہ میں ایک اور پاکستانی کا سر قلم ،شاکر اللہ نے ایسی کیا حرکت کی تھی جس پر اسے یہ سخت سزا سنائی گئی ؟

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودیہ میں ایک اور پاکستانی کا سر قلم ،شاکر اللہ نے ایسی کیا حرکت کی تھی جس پر اسے یہ سخت سزا سنائی گئی ؟

جدہ(این این آئی)سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ پر پاکستانی شہری جبکہ ڈکیتی اورقتل کی واردات پرسعودی شہری کے سرقلم کردیئے گئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں سعودی وزارت داخلہ نے بتایاکہ جدہ میں ہیروئن کی اسمگلنگ کا الزام ثابت ہوجانے پر پاکستانی شہری شاکر اللہ رحمان اللہ کا جمعرات کو سر قلم کرکے… Continue 23reading سعودیہ میں ایک اور پاکستانی کا سر قلم ،شاکر اللہ نے ایسی کیا حرکت کی تھی جس پر اسے یہ سخت سزا سنائی گئی ؟

خاشقجی قتل : سعودی ولی عہد کیخلاف ٹھوس ثبوت نہیں،جیمز میٹس

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

خاشقجی قتل : سعودی ولی عہد کیخلاف ٹھوس ثبوت نہیں،جیمز میٹس

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات قدیم بھی ہیں اور اہم بھی۔ ان میں بگاڑ غلط ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات پر امریکی سینیٹ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جمال خاشقجی کے… Continue 23reading خاشقجی قتل : سعودی ولی عہد کیخلاف ٹھوس ثبوت نہیں،جیمز میٹس

بھارت : جعلی دستاویزات پر 60 نوجوانوں کی پولیس میں بھرتی کاانکشاف

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

بھارت : جعلی دستاویزات پر 60 نوجوانوں کی پولیس میں بھرتی کاانکشاف

اعظم گڑھ(آئی این پی) بھارت میں جعلی سرٹیفکیٹ کے ذریعہ پولیس میں 60 نوجوان بھرتی ہوگئے ۔ ان پر چھیڑ خانی ، جہیز قتل، مارپیٹ،لوٹ اور چوری کے معاملے درج ہیں۔ توثیق کرنے میں اس کا انکشاف ہونے پر ان میں سے 14 سپاہیوں کی سروس ختم کرنے کیلئے حکومت کو رپورٹ بھیجی گئی ہے۔… Continue 23reading بھارت : جعلی دستاویزات پر 60 نوجوانوں کی پولیس میں بھرتی کاانکشاف

طالبان سے امن مذاکرات، افغان صدر کا کمیشن بنانے کا اعلان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

طالبان سے امن مذاکرات، افغان صدر کا کمیشن بنانے کا اعلان

جنیوا (آئی این پی)طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کرنے کیلئے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے 12رکنی کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔اس کمیشن کی تشکیل کا اعلان انہوں نے جنیوا میں افغانستان سے متعلق ہونیوالی ایک بین الاقومی کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا، کمیشن کی سربراہی صدارتی چیف آف اسٹاف عبدالسلام رحیمی کریں گے۔مذکورہ کمیشن… Continue 23reading طالبان سے امن مذاکرات، افغان صدر کا کمیشن بنانے کا اعلان