اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی فوج کا مورال تاریخ کی کم ترین سطح پر، خفیہ رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد مودی سرکار کی رہی سہی ساکھ بھی داؤ پر لگ گئی

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی(این این آئی)انڈین فوج کا مورال تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، لڑائی کا جذبہ ماند، مذہب اور ذات پات کی تقسیم کے باعث فوجی ایک دوسرے سے کتراتے لگے،خفیہ رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد مودی سرکار کی رہی سہی ساکھ بھی جاتی رہی۔ نوجوانوں میں فوج جوائن کرنے کا رجحان تقریباً ختم ہو گیا۔ انڈین ملٹری انٹیلی جنس کی خفیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ بھارتی فوج کا مورال تاریخ کی کم ترین سطح پر ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج میں مذہب اور ذات پات کی بنیاد پر افسران اور جوان ایک دوسرے

کے قریب آنے سے کترانے لگے جبکہ سپاہیوں کے ساتھ افسران ذاتی غلاموں جیسا سلوک روا رکھتے ہیں جس کے باعث بھارتی سپاہی ذہنی طور پر غلام بن کر رہ گئے ہیں۔رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ بھارتی فوج میں خوراک کا گھٹیا معیار، سہولیات کی عدم دستیابی اور بڑھتے ہوئے جنسی تشدد کے باعث بھارتی فوج میں بھرتی ہونے کا رجحان ختم ہوتا جا رہا ہے۔حکومتی اعدادوشمار کے مطابق بھارتی فوج میں سالانہ 100 جوان خود کشی کرتے ہیں اور اس شرح میں وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…