عرب اتحادی فوج نے سعودی عرب پر صعدہ سے بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا
صنعاء(این این آئی )یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد نے یمن میں حوثی باغیوں کے بیلسٹک لانچنگ پیڈ پر بمباری کرکے مملکت کو دہشت گردی کی خطرناک سازش سے بچا لیا۔عرب ٹی وی کے مطابق عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل پایلٹ ترکی المالکی نے بتایا کہ حوثی باغی… Continue 23reading عرب اتحادی فوج نے سعودی عرب پر صعدہ سے بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا