اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

کیا واقعی پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے متعدد باربھارتی وزیراعظم مودی سے فون پر رابطے کی کوشش کی؟بھارتی وزیرخزانہ ارون جیٹلے کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیرخزانہ ارون جیٹلے نے کہاہے کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم مودی کو فون کال کرنے سے متعلق انہیں علم نہیں ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ارون جیٹیلے نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر انہیں علم ہوتا بھی تو موجودہ صورتحال

میں کیا شیئر کیا جا سکتا ہے؟ان کا کہنا تھا کہ وہ و سیع تر قومی مفاد میں ایسے ہی یہ بات شیئر کرتے جیسے سرکاری ترجمان کرتا ہے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ انہوں نے بھارتی وزیر اعظم کو فون کرنے کے لیئے رابطہ کیا تھا تاہم بات نہیں ہو سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…