پیر‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2025 

خاشقجی قتل : سعودی ولی عہد کیخلاف ٹھوس ثبوت نہیں،جیمز میٹس

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

خاشقجی قتل : سعودی ولی عہد کیخلاف ٹھوس ثبوت نہیں،جیمز میٹس

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات قدیم بھی ہیں اور اہم بھی۔ ان میں بگاڑ غلط ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات پر امریکی سینیٹ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جمال خاشقجی کے… Continue 23reading خاشقجی قتل : سعودی ولی عہد کیخلاف ٹھوس ثبوت نہیں،جیمز میٹس

بھارت : جعلی دستاویزات پر 60 نوجوانوں کی پولیس میں بھرتی کاانکشاف

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

بھارت : جعلی دستاویزات پر 60 نوجوانوں کی پولیس میں بھرتی کاانکشاف

اعظم گڑھ(آئی این پی) بھارت میں جعلی سرٹیفکیٹ کے ذریعہ پولیس میں 60 نوجوان بھرتی ہوگئے ۔ ان پر چھیڑ خانی ، جہیز قتل، مارپیٹ،لوٹ اور چوری کے معاملے درج ہیں۔ توثیق کرنے میں اس کا انکشاف ہونے پر ان میں سے 14 سپاہیوں کی سروس ختم کرنے کیلئے حکومت کو رپورٹ بھیجی گئی ہے۔… Continue 23reading بھارت : جعلی دستاویزات پر 60 نوجوانوں کی پولیس میں بھرتی کاانکشاف

طالبان سے امن مذاکرات، افغان صدر کا کمیشن بنانے کا اعلان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

طالبان سے امن مذاکرات، افغان صدر کا کمیشن بنانے کا اعلان

جنیوا (آئی این پی)طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کرنے کیلئے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے 12رکنی کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔اس کمیشن کی تشکیل کا اعلان انہوں نے جنیوا میں افغانستان سے متعلق ہونیوالی ایک بین الاقومی کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا، کمیشن کی سربراہی صدارتی چیف آف اسٹاف عبدالسلام رحیمی کریں گے۔مذکورہ کمیشن… Continue 23reading طالبان سے امن مذاکرات، افغان صدر کا کمیشن بنانے کا اعلان

روس یوکرائن کشیدگی، روس کا ایس 400 میزائل نصب کرنے کا فیصلہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

روس یوکرائن کشیدگی، روس کا ایس 400 میزائل نصب کرنے کا فیصلہ

کیو(آئی این پی) روس نے یوکرائنی کے شمالی علاقوں میں کرفیوں نافذ ہونے کے بعد کریمیا میں ایس 400 میزائل سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق روسی حکومت نے پڑوسی ملک سے کشیدگی میں اضافے کے بعد یوکرائن سے ملحقہ سابقہ ریاست کریمیا میں زمین… Continue 23reading روس یوکرائن کشیدگی، روس کا ایس 400 میزائل نصب کرنے کا فیصلہ

دنیا کا وہ ملک جہاں خاتون آرمی چیف مقرر کردی گئی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

دنیا کا وہ ملک جہاں خاتون آرمی چیف مقرر کردی گئی

برسلز (این این آئی )یورپی یونین کے رکن ملک سلووینیا میں 55 سالہ خاتون میجر جنرل الینکاایرمینک کو ملک کی مسلح افواج کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ یہ شمالی اوقیانوسی اتحاد نیٹو میں شامل 29 رکن ممالک میں اپنی نوعیت کا پہلا تقرر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاری حکومتی بیان میں کہا گیا… Continue 23reading دنیا کا وہ ملک جہاں خاتون آرمی چیف مقرر کردی گئی

کابل میں برطانوی سکیورٹی کمپنی کے باہر بم دھماکا،دس افرادہلاک

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

کابل میں برطانوی سکیورٹی کمپنی کے باہر بم دھماکا،دس افرادہلاک

کابل(این این آئی)افغان دارالحکومت میں ایک برطانوی سکیورٹی کمپنی جی ایس فور کے کمپاؤنڈپر کیے جانے والے بم دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت داخلہ نے جمعرات کو ایک بیان میں بتایاکہ اس حملے میں کم از کم دس افراد ہلاک جبکہ بیس کے… Continue 23reading کابل میں برطانوی سکیورٹی کمپنی کے باہر بم دھماکا،دس افرادہلاک

پیوٹن ٹرمپ ملاقات، یکم دسمبر کو بیونس آئرس ہوٹل میں ہو گی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

پیوٹن ٹرمپ ملاقات، یکم دسمبر کو بیونس آئرس ہوٹل میں ہو گی

ماسکو(آئی این پی)پیوٹن اور ٹرمپ مابین ملاقات یکم دسمبر کو ارجنٹائن میں منعقد ہونے والے جی ٹونٹی اجلاس کے سلسلے میں بیونس آئرس کے ایک ہوٹل میں ہوگی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولا دیمیر پوٹن اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان یکم دسمبر کو ملاقات ہوگی ۔ روسی خبر رساں… Continue 23reading پیوٹن ٹرمپ ملاقات، یکم دسمبر کو بیونس آئرس ہوٹل میں ہو گی

سعودی عرب کا ترکی میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیہ ،امریکہ کی جانب سے بھی خاشقجی معاملے پر سعودی ولی عہد کو کلین چٹ دیدی گئی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی عرب کا ترکی میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیہ ،امریکہ کی جانب سے بھی خاشقجی معاملے پر سعودی ولی عہد کو کلین چٹ دیدی گئی

استنبول، واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ترکی نے سعودی عرب کے ساتھ تجارتی تعلقات کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے مملکت کے ساتھ تجارتی روابط مزید بڑھانے پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز سعوی عرب کے وزیر تجارت ڈاکٹر ماجد القصبی نے استنبول میں اپنی سعودی ہم منصب روشار بیکان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات… Continue 23reading سعودی عرب کا ترکی میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیہ ،امریکہ کی جانب سے بھی خاشقجی معاملے پر سعودی ولی عہد کو کلین چٹ دیدی گئی

سعودیہ کے ساتھ تجارتی تعاون کی اہمیت کو نظرانداز نہیں کر سکتے : ترک وزیرخارجہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودیہ کے ساتھ تجارتی تعاون کی اہمیت کو نظرانداز نہیں کر سکتے : ترک وزیرخارجہ

استنبول(این این آئی)ترکی نے سعودی عرب کے ساتھ تجارتی تعلقات کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے مملکت کے ساتھ تجارتی روابط مزید بڑھانے پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز سعوی عرب کے وزیر تجارت ڈاکٹر ماجد القصبی نے استنبول میں اپنی سعودی ہم منصب روشار بیکان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات… Continue 23reading سعودیہ کے ساتھ تجارتی تعاون کی اہمیت کو نظرانداز نہیں کر سکتے : ترک وزیرخارجہ