پاک بھارت کشیدگی ! 59نوبل پرائز شخصیات نے دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کے نام اہم پیغام جاری کر دیا ‎

4  مارچ‬‮  2019

نیویارک(این این آئی)سوات حملے میں زخمی ہونیوالی پاکستانی طالبہ ملالہ سمیت 59 نوبل انعام یافتہ شخصیات نے پاک بھارت وزرائے اعظم کو خط لکھے ہیں،خط میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ تمام مسائل کا حل بات چیت سے ذریعے نکالیں۔میڈیارپورٹس

کے مطابق خط میں کہا گیا کہ مہذب معاشروں میں تشدد، انتہا پسندی اور دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی ہے۔جنگ کاسب سے زیادہ نقصان معصوم بچوں کو اٹھانا پڑتاہے جن کا اس جنگ میں کوئی کردار نہیں ہوتا نہ وہ جنگ کے حامی ہوتے ہیں۔خطے کے امن کے لیے دونوں ممالک گفت وشنید سے کام لیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…