بھارتی فوج میں ہم جنس پرستی کا انکشاف، صحافی کے سوال پر بھارتی آرمی چیف بوکھلا گئے،شدید شرمندگی کاسامنا
نئی دہلی (آئی این پی)سرجیکل اسٹرائیک کی بڑھکیں مارنے والی بھارتی فوج میں ہم جنس پرستی کا انکشاف ہوا ہے اور اس حوالے سے صحافی کے سوال پر بھارتی آرمی چیف بوکھلا گئے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج میں، جس نے پاکستانی علاقے میں سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ کر کےاپنی جگ ہنسائی کا سامان کیا تھا،… Continue 23reading بھارتی فوج میں ہم جنس پرستی کا انکشاف، صحافی کے سوال پر بھارتی آرمی چیف بوکھلا گئے،شدید شرمندگی کاسامنا