پیر‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2025 

بریگزٹ معاہدے سے جبرالٹر پر اسپین پوزیشن مضبوط ہوئی ،ہسپانوی وزیراعظم

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

بریگزٹ معاہدے سے جبرالٹر پر اسپین پوزیشن مضبوط ہوئی ،ہسپانوی وزیراعظم

میڈرڈ(این این آئی )ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز نے کہا ہے کہ بریگزٹ ڈیل سے جبرالٹر کے حوالے سے ہسپانوی پوزیشن ماضی کے مقابلے میں بہت مضبوط ہوئی ہے۔ اسپین ایک ایسی پوزیشن میں آ گیا ہے کہ وہ برطانیہ کے ساتھ براہ راست بات چیت کر سکتا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی… Continue 23reading بریگزٹ معاہدے سے جبرالٹر پر اسپین پوزیشن مضبوط ہوئی ،ہسپانوی وزیراعظم

عراق : طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب سے21ہلاک، ہزاروں بے گھر

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

عراق : طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب سے21ہلاک، ہزاروں بے گھر

بغداد(این این آئی)عراق میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں سیلاب سے گذشتہ دو روز میں اکیس افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کی وزارت صحت کے ترجمان سیف البدر نے صحافیوں کو بتایا کہ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ان میں بعض افراد سیلاب… Continue 23reading عراق : طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب سے21ہلاک، ہزاروں بے گھر

گزشتہ پانچ سالوں میں چین میں پاکستانی طلباء کی تعداد 100 سے بڑھ کر کتنے ہزار ہو گئی؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018

گزشتہ پانچ سالوں میں چین میں پاکستانی طلباء کی تعداد 100 سے بڑھ کر کتنے ہزار ہو گئی؟حیرت انگیز انکشافات

کراچی (آئی این پی) چین کی معروف پکنگ یونیورسٹی کے پروفیسر تھانگ منگ شنگ نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں میں چین میں پاکستانی طلباء کی تعداد 100 سے بڑھ کر 25 ہزار ہو گئی ہے ،چین میں 12 سے زائد پاک سٹڈیز سنٹر کام کررہے ہیں ، چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک… Continue 23reading گزشتہ پانچ سالوں میں چین میں پاکستانی طلباء کی تعداد 100 سے بڑھ کر کتنے ہزار ہو گئی؟حیرت انگیز انکشافات

ہالینڈ نے دنیا کی 105 زبانوں کا فوری ترجمہ کرنے والا آلہ تیار کر لیا ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہالینڈ نے دنیا کی 105 زبانوں کا فوری ترجمہ کرنے والا آلہ تیار کر لیا ،حیرت انگیز انکشافات

ایمسٹرڈیم(آئی این پی ) ہالینڈ کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے دنیا کی 105 زبانوں میں ترجمہ کرنے والا آلہ تیار کر لیا ۔ مصنوعی ذہانت کے ذریعے کام کرنے والی یہ مشین عربی زبان کا دوسری زبانوں میں ترجمہ کرنے یا دوسری زبانوں کا عربی میں ترجمہ کرنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے۔ مذکورہ آلہ… Continue 23reading ہالینڈ نے دنیا کی 105 زبانوں کا فوری ترجمہ کرنے والا آلہ تیار کر لیا ،حیرت انگیز انکشافات

مقبوضہ کشمیر میں حالات خراب، مزید8کشمیری شہید ،شہداء کی تعداد 18ہوگئی ٗ 15سے زائد افراد شدید ز خمی ٗ تین کی حالت نازک

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018

مقبوضہ کشمیر میں حالات خراب، مزید8کشمیری شہید ،شہداء کی تعداد 18ہوگئی ٗ 15سے زائد افراد شدید ز خمی ٗ تین کی حالت نازک

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران اتوار کو جنوبی کشمیرمیں 8 اورکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاجس کے بعد گزشتہ تین روز کے دوران شہید ہونیوالے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر 18ہو گئی ٗواقعہ کے خلاف وادی بھر سے لوگ سڑکوں پر نکل آئے ٗ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں حالات خراب، مزید8کشمیری شہید ،شہداء کی تعداد 18ہوگئی ٗ 15سے زائد افراد شدید ز خمی ٗ تین کی حالت نازک

ہم سعودی شہریوں کو بھائیوں کی طرح مانتے ہیں اور تسلیم کرتے ہیں کہ۔۔۔! ایران کے صدر حسن روحانی نے حیرت انگیز اعلان کردیا، بڑی پیشکش

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہم سعودی شہریوں کو بھائیوں کی طرح مانتے ہیں اور تسلیم کرتے ہیں کہ۔۔۔! ایران کے صدر حسن روحانی نے حیرت انگیز اعلان کردیا، بڑی پیشکش

تہران (نیوز ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں منعقدہ سالانہ اسلامی یکجہتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک نے مشرق وسطیٰ میں اپنے مفادات کو حاصل کرنے کے لیے اسرائیل جیسا کینسر کا پھوڑا قائم کیا، انہوں نے کہا کہ دوسری عالمی جنگ کا ایک منحوس کن نتیجہ خطے… Continue 23reading ہم سعودی شہریوں کو بھائیوں کی طرح مانتے ہیں اور تسلیم کرتے ہیں کہ۔۔۔! ایران کے صدر حسن روحانی نے حیرت انگیز اعلان کردیا، بڑی پیشکش

دس سال کی مدت کے لیے قابلِ تجدید اقامتی ویزے ،متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے منظوری دے دی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018

دس سال کی مدت کے لیے قابلِ تجدید اقامتی ویزے ،متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے منظوری دے دی

ابوظہبی (این این آئی) متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے سرمایہ کاروں ، کاروباری شخصیات ، خصوصی صلاحیتوں کے حامل افراد اور تعلیم اور سائنس کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے محققین اور ذہین و فطین طلبہ کے لیے طویل المیعاد ویزوں کے نظام کی منظوری دے دی ۔یواے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے… Continue 23reading دس سال کی مدت کے لیے قابلِ تجدید اقامتی ویزے ،متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے منظوری دے دی

سات ہزار ریال دیں، پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کریں،سعودی عرب میں لوٹ سیل لگ گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018

سات ہزار ریال دیں، پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کریں،سعودی عرب میں لوٹ سیل لگ گئی

جدہ (این این آئی) سعودی مقامی اخبارات نے فیلڈ سروے کرکے بتایا ہے کہ 7ہزار ریال سے لیکر 23ہزار ریال تک میں 48گھنٹے کے اندر اعلیٰ ترین ڈگریاں نیلام ہورہی ہیں۔ سوشل میڈیا اور آن لائن نیلام گھر ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں اس انداز سے فروخت کررہے ہیں جیسا کہ ریستوران… Continue 23reading سات ہزار ریال دیں، پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کریں،سعودی عرب میں لوٹ سیل لگ گئی

پاکستان میں پانی کا بحران خوفناک شکل اختیار کرگیا،ورلڈ اکنامک فورم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان میں پانی کا بحران خوفناک شکل اختیار کرگیا،ورلڈ اکنامک فورم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

جنیوا(اے این این ) ورلڈ اکنامک فورم نے اپنی حالیہ رپورٹ میں متنبہ کیا ہے کہ آنے والی دہائی میں پانی کا بحران پاکستانی معیشت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔غیرسرکاری تنظیم ورلڈ اکنامک فورم نے اپنی رپورٹ کاروبار کیلئے علاقائی خطرات میں کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں بھارت، نیپال، پاکستان اور سری… Continue 23reading پاکستان میں پانی کا بحران خوفناک شکل اختیار کرگیا،ورلڈ اکنامک فورم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی