پاکستان میں سرگرم انتہا پسند افغان استحکام کیلئے مسلسل خطرہ اورپاک بھارت کشیدگی کو فرو غ دے رہے ہیں،امریکہ پھر پاکستان پر گرم، سنگین الزامات عائد کردیئے
واشنگٹن(آن لائن) امریکہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں سرگرم انتہا پسند افغان استحکام کیلئے مسلسل خطرہ ہونے کے علاوہ پاک بھارت کشیدگی کو فروغ دے رہے ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینٹ آرمڈ سروسز کمیٹی کی کانگریس سماعت کے دوران پینٹاگون کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹل… Continue 23reading پاکستان میں سرگرم انتہا پسند افغان استحکام کیلئے مسلسل خطرہ اورپاک بھارت کشیدگی کو فرو غ دے رہے ہیں،امریکہ پھر پاکستان پر گرم، سنگین الزامات عائد کردیئے