یورپ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے،پیچھے کرنے کی تبدیلی کا نظام ختم کرنیکافیصلہ

1  ستمبر‬‮  2018

یورپ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے،پیچھے کرنے کی تبدیلی کا نظام ختم کرنیکافیصلہ

برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک)یورپی کمیشن کے صدر یْنکرنے کہاہے کہ وسطی یورپ میں ہر سال دو بار معیاری وقت کی تبدیلی کا موجودہ نظام ختم کر دیا جائے گا۔ اس فیصلے سے قبل یورپی یونین کے شہریوں کی بہت بڑی اکثریت نے اس نظام کے خاتمے کی حمایت کر دی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی کمیشن… Continue 23reading یورپ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے،پیچھے کرنے کی تبدیلی کا نظام ختم کرنیکافیصلہ

ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں چاقوحملہ سے دوافرادزخمی،حملہ آور گرفتار

1  ستمبر‬‮  2018

ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں چاقوحملہ سے دوافرادزخمی،حملہ آور گرفتار

ایمسٹرڈیم(انٹرنیشنل ڈیسک)ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں چاقو سے مسلح ایک شخص کے حملے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں دارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ پولیس اہلکاروں نے حملہ آور کو گولی مار کر زخمی کر دیا، جس کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا۔عینی شاہدین نے بتایاکہ فائرنگ کی آوازیں سنائی… Continue 23reading ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں چاقوحملہ سے دوافرادزخمی،حملہ آور گرفتار

جرمنی: مسجد پر حملہ کرنے والے مجرم کو دس سال عمر قید کی سزا

1  ستمبر‬‮  2018

جرمنی: مسجد پر حملہ کرنے والے مجرم کو دس سال عمر قید کی سزا

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمنی کے مشرقی شہر ڈریسڈن میں مسلمانوں کی ایک مسجد اور اس سے ملحقہ کانگریس سینٹر پر دھماکا خیز مواد سے حملہ کرنے والے ملزم کو قریب دس سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ یہ حملہ ستمبر دو ہزار سولہ میں کیا گیا تھا۔ملزم نے ان دونوں حملوں میں دیسی ساخت کے… Continue 23reading جرمنی: مسجد پر حملہ کرنے والے مجرم کو دس سال عمر قید کی سزا

صعدہ گورنری میں الظاھر ڈاریکٹوریٹ حوثی باغیوں سے مکمل آزاد،22جنگجوہلاک

1  ستمبر‬‮  2018

صعدہ گورنری میں الظاھر ڈاریکٹوریٹ حوثی باغیوں سے مکمل آزاد،22جنگجوہلاک

یمن(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں کے گڑھ سمجھے جانے والے علاقے صعدہ کے شمال مغربی ڈائریکٹوریٹ الظاھریہ کو باغیوں سے مکمل طور پر آزاد کرا لیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق الظاھریہ ڈائریکٹوریٹ میں یمنی فوج کی باغیوں کے خلاف وسیع فوجی کارروائی کے نتیجے میں حوثی باغیوں کو بھاری جانی نقصان… Continue 23reading صعدہ گورنری میں الظاھر ڈاریکٹوریٹ حوثی باغیوں سے مکمل آزاد،22جنگجوہلاک

امریکی اور نیٹو افواج اوردنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی کے باوجود پاکستانی جرنیلوں نے افغانستا ن میں طالبان کے ساتھ کیا، کیا؟افغان حکومت نے مضحکہ خیز الزام عائد کردیا

1  ستمبر‬‮  2018

امریکی اور نیٹو افواج اوردنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی کے باوجود پاکستانی جرنیلوں نے افغانستا ن میں طالبان کے ساتھ کیا، کیا؟افغان حکومت نے مضحکہ خیز الزام عائد کردیا

کابل ( آن لائن)افغان طالبان نے اپنی ویب سائٹ ‘وائس آف جہاد’ پر شائع کردہ ایک بیان میں حکومتی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے غزنی پر حملے کے لیے پاکستان سے مدد نہیں لی۔افغان حکومت نے الزام لگایا تھا کہ اس ماہ مشرقی شہر غزنی پر ہونے والے طالبان کے… Continue 23reading امریکی اور نیٹو افواج اوردنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی کے باوجود پاکستانی جرنیلوں نے افغانستا ن میں طالبان کے ساتھ کیا، کیا؟افغان حکومت نے مضحکہ خیز الزام عائد کردیا

تم لوگوں کے ساتھ میرا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا، کیا کروں گا؟ گستاخانہ خاکوں کی نمائش کا اعلان کرنیوالے ہالینڈ کے انتہا پسند گیرٹ ولڈرز نے حکومت پاکستان کو براہ راست دھمکی دیدی

31  اگست‬‮  2018

تم لوگوں کے ساتھ میرا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا، کیا کروں گا؟ گستاخانہ خاکوں کی نمائش کا اعلان کرنیوالے ہالینڈ کے انتہا پسند گیرٹ ولڈرز نے حکومت پاکستان کو براہ راست دھمکی دیدی

ایمسٹرڈیم (نیوز ڈیسک) ہالینڈ کی حکومت نے پاکستانی حکومت کی کوششوں اور پاکستان میں احتجاجی مظاہروں کی بدولت گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو منسوخ کر دیا، پوری دنیا کے مسلمانوں نے اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا لیکن اس موقع پر ہالینڈ کے اسلام مخالف رکن پارلیمنٹ گیرٹ ولڈرز نے ٹوئیٹر پرپاکستان کو دھمکی… Continue 23reading تم لوگوں کے ساتھ میرا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا، کیا کروں گا؟ گستاخانہ خاکوں کی نمائش کا اعلان کرنیوالے ہالینڈ کے انتہا پسند گیرٹ ولڈرز نے حکومت پاکستان کو براہ راست دھمکی دیدی

پاکستان کی مالی امداد میں کٹوتی کا امریکی رویہ برقرار رہے گا،ٹرمپ انتظامیہ عمران خان کو کون سا کام کرنے کا موقع دینا چاہتی ہے ٗ امریکی محکمہ دفاع نے واضح کردیا

31  اگست‬‮  2018

پاکستان کی مالی امداد میں کٹوتی کا امریکی رویہ برقرار رہے گا،ٹرمپ انتظامیہ عمران خان کو کون سا کام کرنے کا موقع دینا چاہتی ہے ٗ امریکی محکمہ دفاع نے واضح کردیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ایک افسر نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کے نئے وزیراعظم عمران خان کو موقع دینا چاہتی ہے تاکہ وہ بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کر سکیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری دفاع برائے امور ایشیا و بحرالکاہل رینڈل شرائیور… Continue 23reading پاکستان کی مالی امداد میں کٹوتی کا امریکی رویہ برقرار رہے گا،ٹرمپ انتظامیہ عمران خان کو کون سا کام کرنے کا موقع دینا چاہتی ہے ٗ امریکی محکمہ دفاع نے واضح کردیا

اگر تم نے عمران خان سے شادی نہیں کرنی تھی تو پھر اسلام قبول کیوں کیا؟ والدین کے اس سوال کا معروف انگریز خاتون نے کیا جواب دیا تھا؟ ناقابل یقین واقعہ

31  اگست‬‮  2018

اگر تم نے عمران خان سے شادی نہیں کرنی تھی تو پھر اسلام قبول کیوں کیا؟ والدین کے اس سوال کا معروف انگریز خاتون نے کیا جواب دیا تھا؟ ناقابل یقین واقعہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف امریکی ناول نگار کرسٹینا بیکر نے ماضی میں دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کچھ انکشافات کیے تھے، امریکی ناول نگار جو مسلمان ہو گئی تھیں ان سے جب نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان نے جب سوال کیا کہ جب انہوں نے اسلام قبول کیا تو ان کے… Continue 23reading اگر تم نے عمران خان سے شادی نہیں کرنی تھی تو پھر اسلام قبول کیوں کیا؟ والدین کے اس سوال کا معروف انگریز خاتون نے کیا جواب دیا تھا؟ ناقابل یقین واقعہ

قطر کا ٹرمپ انتظامیہ پراثرانداز ہونے کے لیے 250 افرادکوعیاشیاں کروانے کا انکشاف

31  اگست‬‮  2018

قطر کا ٹرمپ انتظامیہ پراثرانداز ہونے کے لیے 250 افرادکوعیاشیاں کروانے کا انکشاف

دوحہ(انٹرنیشنل ڈیسک)قطرنے ٹرمپ انتظامیہ پر اثرانداز ہونے والی ڈھائی سو شخصیات کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ امریکی اخبار کے دعوے کے مطابق قطر نے ان افرادکو دوحہ کے پْرتعیش دورے کرائے ہیں۔اخبارکی رپورٹ کے مطابق نیویارک سے تعلق رکھنے والے ایک ریستوراں کے مالک جوئے الہام اور لابنگ کاروبار میں ان کے… Continue 23reading قطر کا ٹرمپ انتظامیہ پراثرانداز ہونے کے لیے 250 افرادکوعیاشیاں کروانے کا انکشاف