کیا جمال خاشقجی کے خاندان نے واقعی دیت کے بدلے لاکھوں ڈالرزلئے؟امریکی اخبار میں شائع رپورٹ کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے خاندان نے سعودی انتظامیہ سے عدالت کے باہر مذاکرات کے ذریعے تصفیہ کی تردید کردی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمال خاشقجی کے بڑے بیٹے صلاح خاشقجی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ فی الوقت معاملے کا ٹرائل… Continue 23reading کیا جمال خاشقجی کے خاندان نے واقعی دیت کے بدلے لاکھوں ڈالرزلئے؟امریکی اخبار میں شائع رپورٹ کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی











































