منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

حوثیوں کے تین بیلسٹک میزائل مآرب کی فضاء میں تباہ کر دئیے گئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018

حوثیوں کے تین بیلسٹک میزائل مآرب کی فضاء میں تباہ کر دئیے گئے

صنعاء(این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد نے حوثیوں کی جانب سے داغے گئے تین بیلسٹک میزائل مآرب شہر کی فضاء میں تباہ کردئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ بیلسٹک میزائل تباہ کیے جانے کی کارروائی میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں… Continue 23reading حوثیوں کے تین بیلسٹک میزائل مآرب کی فضاء میں تباہ کر دئیے گئے

سعودی عرب کی فضاؤں میں جہاز داخل ہوتے ہی غیر مسلم پائلٹ نے اسلام قبول کرلیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی عرب کی فضاؤں میں جہاز داخل ہوتے ہی غیر مسلم پائلٹ نے اسلام قبول کرلیا

ریاض (آن لائن) برازیلین پائلٹ نے 18ہزار فٹ کی بلندی پرچلتے طیارے میں اسلام قبول کرلیا، نو مسلم پائلٹ کی اسلام قبول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔اماراتی میڈیا کے مطابق سعودی عرب آنے والی پرواز میں ایک برازیل سے تعلق رکھنے والے پائلٹ نے فرسٹ پائلٹ کے سامنے کلمہ پڑھ کر… Continue 23reading سعودی عرب کی فضاؤں میں جہاز داخل ہوتے ہی غیر مسلم پائلٹ نے اسلام قبول کرلیا

سعودیہ کی 84 ارب 70کروڑ ڈالر امداد سے کتنے ممالک مستفیدہوئے؟حیران کن انکشاف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودیہ کی 84 ارب 70کروڑ ڈالر امداد سے کتنے ممالک مستفیدہوئے؟حیران کن انکشاف

وارسا(این این آئی)سعودی عرب کے شاہ سلمان انسانی امداد اور ریلیف مرکز ( کے ایس ریلیف) کے نگرانِ اعلیٰ ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ نے کہا ہے کہ گذشتہ بائیس سال کے دوران میں سعودی مملکت نے دنیا بھر میں انسانی امدادی سرگرمیوں کے لیے84 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی رقوم دی ہیں۔ 1996ء سے 2018ء کے… Continue 23reading سعودیہ کی 84 ارب 70کروڑ ڈالر امداد سے کتنے ممالک مستفیدہوئے؟حیران کن انکشاف

حوثی ملیشیا کا یمنی مذاکراتی ٹیم کے رکن وزیر کے ملکیتی مکانوں پر دھاوا اور لوٹ مار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018

حوثی ملیشیا کا یمنی مذاکراتی ٹیم کے رکن وزیر کے ملکیتی مکانوں پر دھاوا اور لوٹ مار

صنعا ء(این این آئی)یمن کے دارالحکومت صنعاء میں حوثی شیعہ باغیوں نے ملک کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کے وزیر زراعت اور آب پاشی عثمان مجلی کے ملکیتی مکانوں پر حملے کیے ۔عثمان مجلی یمنی حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے بھی رکن ہیں اور انھوں نے اب تک اقوام متحدہ کی ثالثی… Continue 23reading حوثی ملیشیا کا یمنی مذاکراتی ٹیم کے رکن وزیر کے ملکیتی مکانوں پر دھاوا اور لوٹ مار

مصرکے مسیحی ڈاکٹر کے داعشی قاتل کو سزائے موت کا حکم

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018

مصرکے مسیحی ڈاکٹر کے داعشی قاتل کو سزائے موت کا حکم

قاہرہ(این این آئی)مصر کی ایک فوجی عدالت نے انسداد دہشت گردی قانون کے تحت ایک مسیحی ڈاکٹر کے قتل میں ملوث داعشی شدت پسند کو سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق مصری عدالت کے فیصلے کو مفتی اعظم کو بھیجا گیا ہے۔ مفتی اعظم کی رائے پرعمل درآمد ناگزیر… Continue 23reading مصرکے مسیحی ڈاکٹر کے داعشی قاتل کو سزائے موت کا حکم

یمنی فوج کے حملے، صعدہ اورباقم میں عراقی بم سازسمیت 31جنگجوہلاک

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018

یمنی فوج کے حملے، صعدہ اورباقم میں عراقی بم سازسمیت 31جنگجوہلاک

صنعاء (این این آئی)یمن کی سرکاری فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نواز حوثیوں کے گڑھ سمجھے جانے والے شہر صعدہ میں ایک کارروائی کے دوران عراقی نڑاد ایک بم ساز کو ہلاک کردیا۔ کارروائی میں21حوثی باغی بھی مارے گئے۔ادھر باقم کے محاذ پر 10 حوثی ہلاک ہوگئے۔ ان میں ان کا ایک اہم… Continue 23reading یمنی فوج کے حملے، صعدہ اورباقم میں عراقی بم سازسمیت 31جنگجوہلاک

طالبان کے افغان پولیس چیک پوسٹ پر حملے،جھڑپوں میں پانچ افسر ہلاک

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018

طالبان کے افغان پولیس چیک پوسٹ پر حملے،جھڑپوں میں پانچ افسر ہلاک

کابل (این این آئی)افغانستان کے شمال مغربی صوبے بادغیس میں طالبان مزاحمت کاروں کے ایک چیک پوائنٹ پر حملے میں پانچ پولیس افسر ہلاک ہوگئے ۔حملے میں تین پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے اور ایک افسر کو حملہ آور اغوا کرکے ساتھ لے گئے ، طالبان کے چیک پوائنٹ پر حملے کے بعد ان کا… Continue 23reading طالبان کے افغان پولیس چیک پوسٹ پر حملے،جھڑپوں میں پانچ افسر ہلاک

ترکی میں قتل ہونیوالے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی خفیہ بیوی منظر عام پر آگئی ،چونکا دینے والے انکشافات، ترک منگیتر ششدر

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

ترکی میں قتل ہونیوالے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی خفیہ بیوی منظر عام پر آگئی ،چونکا دینے والے انکشافات، ترک منگیتر ششدر

قاہرہ(این این آئی)ایک مصری خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ترکی میں سعودی سفارتخانے میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی سے چند ماہ قبل امریکا میں ایک مذہبی تقریب میں شادی کی تھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں ایک نا معلوم مصری خاتون نے خاشقجی کی اہلیہ ہونے کا… Continue 23reading ترکی میں قتل ہونیوالے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی خفیہ بیوی منظر عام پر آگئی ،چونکا دینے والے انکشافات، ترک منگیتر ششدر

چین نے 53ممالک کے شہریوں کیلئے مفت ویزہ کی سہولت کا اعلان کردیا، اطلاق یکم جنوری 2019سے ہوگا ،قومی امیگریشن انتظامیہ کافیصلہ 

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

چین نے 53ممالک کے شہریوں کیلئے مفت ویزہ کی سہولت کا اعلان کردیا، اطلاق یکم جنوری 2019سے ہوگا ،قومی امیگریشن انتظامیہ کافیصلہ 

بیجنگ (آئی این پی)چین نے آئندہ سال جنوری سے 53ممالک کے شہریوں کیلئے 144گھنٹے کے مفت ویزہ کی سہولت کا اعلان کردیا ہے۔ یہ سہولت ژیامن اور دیگر کئی چینی شہروں سے ملک میں داخل ہونے والے افراد کیلئے ہوگی۔ قومی امیگریشن انتظامیہ نے اس ہفتے کے اوائل میں کہا تھا کہ ژیامن ، چھنگ… Continue 23reading چین نے 53ممالک کے شہریوں کیلئے مفت ویزہ کی سہولت کا اعلان کردیا، اطلاق یکم جنوری 2019سے ہوگا ،قومی امیگریشن انتظامیہ کافیصلہ