ایرانیوں نے دباؤ میں جینے کا راستہ خود چنا ہے،،جواد ظریف

29  اگست‬‮  2018

ایرانیوں نے دباؤ میں جینے کا راستہ خود چنا ہے،،جواد ظریف

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کے اس بیان کے بعد کہ ایرانیوں نے دباؤ میں جینے کا راستہ خود چنا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک خصوصی گفتگومیں انہوں نے کہا کہ ہم نے دوسرے ملکوں کے مقابلے میں ایک مختلف انداز جینے کا راستہ چنا ہے۔ ہم یہ نہیں چاہتے کہ کوئی… Continue 23reading ایرانیوں نے دباؤ میں جینے کا راستہ خود چنا ہے،،جواد ظریف

امریکی دباؤ کے باوجود ایران کاشام میں فوجی موجودگی برقرار رکھنے کا اعلان

29  اگست‬‮  2018

امریکی دباؤ کے باوجود ایران کاشام میں فوجی موجودگی برقرار رکھنے کا اعلان

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی اور اسرائیلی دباؤ کے باوجود ایران نے شام میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ایرانی عہدیدار نے کہاکہ گزشتہ ہفتے کے روز ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی نے شام میں صدر بشار الاسد سے ملاقات کی، جس کے بعد اس بارے میں ایک معاہدہ… Continue 23reading امریکی دباؤ کے باوجود ایران کاشام میں فوجی موجودگی برقرار رکھنے کا اعلان

نئی عراقی پارلیمنٹ کا اجلاس تین ستمبر کوطلب،سپیکراورڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا

28  اگست‬‮  2018

نئی عراقی پارلیمنٹ کا اجلاس تین ستمبر کوطلب،سپیکراورڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق کے صدر فواد معصوم نے نئی پارلیمان کا 3 ستمبر کو پہلا اجلاس طلب کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق میں مئی میں منعقدہ عام انتخابات میں ووٹروں نے اپنے نمائندوں کا انتخاب کیا تھا۔ سخت گیر جنگجو گروپ داعش کی شکست کے بعد عراق میں یہ پہلے عام انتخابات تھے… Continue 23reading نئی عراقی پارلیمنٹ کا اجلاس تین ستمبر کوطلب،سپیکراورڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا

ایران عالمی کپ 2022ء کے تعمیراتی منصوبوں میں قطر سے حصے داری کا خواہاں

28  اگست‬‮  2018

ایران عالمی کپ 2022ء کے تعمیراتی منصوبوں میں قطر سے حصے داری کا خواہاں

دوحہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران قطر میں 2022ء میں ہونے والے عالمی کپ فٹ بال ٹورنا منٹ کے ترقیاتی منصوبوں میں اپنی حصے داری کا خواہاں ہے اور اس سلسلے میں ایرانی صدر حسن روحانی نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلی فون پر تبادلہ خیال بھی کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر روحانی نے… Continue 23reading ایران عالمی کپ 2022ء کے تعمیراتی منصوبوں میں قطر سے حصے داری کا خواہاں

امریکا عالمی عدالتِ انصاف میں ایران کے چیلنج کا بھرپور دفاع کرے گا،مائیک پومپیو

28  اگست‬‮  2018

امریکا عالمی عدالتِ انصاف میں ایران کے چیلنج کا بھرپور دفاع کرے گا،مائیک پومپیو

واشنگٹن( انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا عالمی عدالتِ انصاف میں ایران کی جانب سے امریکی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے خلاف چیلنج کا بھرپور دفاع کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک بیان میں کہی ۔مائیک پومپیو کا کہناتھا کہ ہم اس ہفتے ہیگ میں ایران کے بغیر میرٹ دعووں کا بھرپور… Continue 23reading امریکا عالمی عدالتِ انصاف میں ایران کے چیلنج کا بھرپور دفاع کرے گا،مائیک پومپیو

اقوام متحدہ نے جھوٹے الزامات کی بنا پر غلط موقف اختیار کیا ، عرب اتحاد

28  اگست‬‮  2018

اقوام متحدہ نے جھوٹے الزامات کی بنا پر غلط موقف اختیار کیا ، عرب اتحاد

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں قانونی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے اقوام متحدہ کے بعض عہدے داروں کے حالیہ بیانات پر حیرت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ انھوں نے جھوٹے الزامات پر مبنی غلط موقف اختیار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے سعودی دارالحکومت… Continue 23reading اقوام متحدہ نے جھوٹے الزامات کی بنا پر غلط موقف اختیار کیا ، عرب اتحاد

غزہ کا فلسطینی نوجوان عمارنجار امریکی کانگریس کی رکنیت کا مضبوط امیدوار

28  اگست‬‮  2018

غزہ کا فلسطینی نوجوان عمارنجار امریکی کانگریس کی رکنیت کا مضبوط امیدوار

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ ایک نوجوان کا ستارہ اچانک چمک اٹھا۔ توقع ہے کہ وہ جلد ہی امریکی کانگریس کا رْکن منتخب ہوجائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق ان دنوں امریکی سیاسی حلقوں اور میڈیا میں فلسطینی عرب مسلمان نوجوان عمار نجار… Continue 23reading غزہ کا فلسطینی نوجوان عمارنجار امریکی کانگریس کی رکنیت کا مضبوط امیدوار

روس نے افغان حکومت کی در خواست پر طالبان سے مذاکرات ملتوی کر دیئے

28  اگست‬‮  2018

روس نے افغان حکومت کی در خواست پر طالبان سے مذاکرات ملتوی کر دیئے

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روس نے افغان حکومت کی در خواست پر طالبان کے ساتھ مذاکرات ملتوی کر دیئے ،مذاکرات میں افغان طالبان نے شرکت کی یقین دہانی کرائی تھی جبکہ امریکا اور افغان حکومت نے ان مذاکرات کو مسترد کر دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صدر کے پریس آفس کی جانب سے جا ری ای… Continue 23reading روس نے افغان حکومت کی در خواست پر طالبان سے مذاکرات ملتوی کر دیئے

اقتصادی رپورٹ پیش کرنے سے انکار پر خبرگان کونسل ایرانی صدر پر برہم

28  اگست‬‮  2018

اقتصادی رپورٹ پیش کرنے سے انکار پر خبرگان کونسل ایرانی صدر پر برہم

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کی خبر گان کونسل کے ترجمان اور سخت گیر شیعہ مذہبی رہ نما احمد خاتمی نے کہا ہے کہ صدر حسن روحانی نے ملک میں ابتر اقتصادی صورت حال کے بارے میں تیار کی گئی رپورٹ کونسل میں پیش کرنے سے انکار کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایران میں ابتر معاشی صورت… Continue 23reading اقتصادی رپورٹ پیش کرنے سے انکار پر خبرگان کونسل ایرانی صدر پر برہم