منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

موہن جودڑو اور ہڑپہ کس کی وجہ سے تباہ ہوئے ؟ امریکی ماہرین کے حیران کن انکشافات

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

موہن جودڑو اور ہڑپہ کس کی وجہ سے تباہ ہوئے ؟ امریکی ماہرین کے حیران کن انکشافات

واشنگٹن(آن لائن) امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں قدیم تہذیب سندھ کے زوال کی اہم وجہ ہیں اور ان ہی کے باعث موہن جودڑو اور ہڑپہ تہذیب دھیرے دھیرے تباہی سے دوچار ہوکر فنا ہوگئیں۔ امریکا میں واقع وْوڈز ہولز اوشیانو گرافک انسٹی ٹیوشن کے ایک نئے تجزیے کے مطابق عمدہ شہر، گودام،… Continue 23reading موہن جودڑو اور ہڑپہ کس کی وجہ سے تباہ ہوئے ؟ امریکی ماہرین کے حیران کن انکشافات

لبنان : خانہ جنگی میں لاپتا ہونے والے افراد کے لیے تاریخی قانون سازی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

لبنان : خانہ جنگی میں لاپتا ہونے والے افراد کے لیے تاریخی قانون سازی

بیروت(این این آئی)لبنان میں وہ تاریخی قانون منظور کر لیا گیا ہے، جس کے تحت خانہ جنگی کے دور میں لاپتا ہو جانے والوں سے متعلق تفتیش کی جائے گی اور ان گم شدگیوں کے درپردہ افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں نے بتایاکہ… Continue 23reading لبنان : خانہ جنگی میں لاپتا ہونے والے افراد کے لیے تاریخی قانون سازی

برطانیہ یورپ کی نوآبادی بن جائے گا، سابق وزیر خارجہ بورس جانس کی تنبیہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

برطانیہ یورپ کی نوآبادی بن جائے گا، سابق وزیر خارجہ بورس جانس کی تنبیہ

لندن(این این آئی)سابق برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے تنبیہ کی ہے کہ وزیر اعظم ٹریزا مے کی حکومت یورپی یونین کے ساتھ مل کر بریگزٹ سے متعلق جو معاہدہ طے کرنا چاہتی ہے، اس کی بعد برطانیہ کی حیثیت ایک یورپی نوآبادی کی سی رہ جائے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بورس جانسن… Continue 23reading برطانیہ یورپ کی نوآبادی بن جائے گا، سابق وزیر خارجہ بورس جانس کی تنبیہ

میلانیا نے اپنے شوہر ڈونلد ٹرمپ سے ایسا مطالبہ کردیا کہ امریکی صدر کو چپ لگ گئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

میلانیا نے اپنے شوہر ڈونلد ٹرمپ سے ایسا مطالبہ کردیا کہ امریکی صدر کو چپ لگ گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے ڈپٹی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر میرا رکارڈل کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ میرا کارڈل وائٹ ہاوس میں مزید کام کرنے کے قابل نہیں رہیں۔اس سے قبل امریکی… Continue 23reading میلانیا نے اپنے شوہر ڈونلد ٹرمپ سے ایسا مطالبہ کردیا کہ امریکی صدر کو چپ لگ گئی

سری لنکا کی سپریم کورٹ نے تحلیل شدہ پارلیمنٹ بحال کردی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

سری لنکا کی سپریم کورٹ نے تحلیل شدہ پارلیمنٹ بحال کردی

کولمبو (این این آئی)سری لنکا کی سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے صدارتی فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کی تیاری روکنے کا حکم دے دیا۔فرانسیسی خبررساں اداے کے مطابق صدر میتھری پالا سری نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرتے ہوئے 5 جنوری کو انتخابات کرانے کا اعلان کیا تھا۔مہندا راجاپکسے… Continue 23reading سری لنکا کی سپریم کورٹ نے تحلیل شدہ پارلیمنٹ بحال کردی

مشکوک سرگرمیوں کے باعث اسلامی تنظیم کے مراکز پر جرمن پولیس کے چھاپے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

مشکوک سرگرمیوں کے باعث اسلامی تنظیم کے مراکز پر جرمن پولیس کے چھاپے

برلن (این این آئی)جرمنی کی پولیس نے ملک میں سرگرم ایک اسلامی تنظیم کے مراکز پر چھاپہ مار کر لٹریچر اور دیگر سامان قبضے میں لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مغربی جرمنی کے علاقے الرائن، ستفالیا میں قائم اسلامی تنظیم کے مرکز پر250 پولیس اہلکاروں نے دھاوا بول دیا۔پولیس نے تنظیم کے مرکز کی… Continue 23reading مشکوک سرگرمیوں کے باعث اسلامی تنظیم کے مراکز پر جرمن پولیس کے چھاپے

امریکامیں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کا بیٹا عالمی دہشت گرد قرار

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکامیں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کا بیٹا عالمی دہشت گرد قرار

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے محکمہ خارجہ نے لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کے بیٹے جواد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔امریکا نے جواد نصراللہ پر دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں اسرائیل پر حملوں کا الزام عاید کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ خارجہ… Continue 23reading امریکامیں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کا بیٹا عالمی دہشت گرد قرار

حملے روکنا فلسطینیوں کی ذمے داری ہے،ترجمان اسرائیلی حکومت

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

حملے روکنا فلسطینیوں کی ذمے داری ہے،ترجمان اسرائیلی حکومت

تل ابیب(این این آئی) اسرائیلی حکومت کے ایک ترجمان نے کہاہے کہ حملے روکنا فلسطینیوں کی ذمے داری ہے۔اسرائیل برسرزمین ان کے اقدامات سے اپنا اقدامات کا فیصلہ کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے کہاکہ اسرائیل کے راکٹ شکن آئرن ڈوم نظام نے ایک سو سے زیادہ… Continue 23reading حملے روکنا فلسطینیوں کی ذمے داری ہے،ترجمان اسرائیلی حکومت

فرانس کی یورپی فوج تشکیل دینے کی تجویزقابل رحم،پہلے گھر کی خبرلیں : ٹرمپ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

فرانس کی یورپی فوج تشکیل دینے کی تجویزقابل رحم،پہلے گھر کی خبرلیں : ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی) فرانسیسی صدر آزاد یورپی فوج تشکیل دینے کی تجویز پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بہ انداز دیگر کہا ہے کہ انھیں پہلے اپنے گھر کی خبر لینی چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان مین کہاکہ فرانسیسی صدر نے ایک اور موضوع پر مباحثے کے لیے یورپی فوج کے… Continue 23reading فرانس کی یورپی فوج تشکیل دینے کی تجویزقابل رحم،پہلے گھر کی خبرلیں : ٹرمپ