انجلینا جولی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدواربن گئیں

4  اپریل‬‮  2019

لاس اینجلس (این این آئی)اقوام متحدہ کی خیرسگالی کی سفیرہ 43 سالہ امریکی ماڈل انجلینا جولی نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے حصول کی کوشش کررہی ہیں۔ انہیں امید ہے کہ وہ جلد اس اہم عہدے پر فائز ہوجائیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ میں قطعا مایوس نہیں کہ میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ حاصل نہیں کر سکتی۔ میرا ویژن مجھے ایک دن اس

عہدے تک پہنچا سکتا ہے مگر جولی کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ لیڈر شپ کے لیے دوسروں ک مطلع کریں گی۔اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے لیے قائم کردہ ہائی کمیشن خدمات کے بارے میں بات کرتے ہوئے انجلینا جولی کا کہنا تھا کہ پناہ گزینوں کے تحفظ کے لیے مزید امن فوج کی تعیناتی کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پناہ گزینوں کو جنسی تشدد کے حربوں سے بچانے کے لیے عالمی برادری کو موثر اقدامات کرنا ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…