ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

datetime 1  مئی‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ رکن کور کمیٹی انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی ڈاکٹر خرم خورشید نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ 3مئی کو 12بجکر 50منٹ پر پاکستان کا پہلا سیٹلائیٹ مشن چاند پر بھیجا جائے گا۔ڈاکٹر خرم خورشید نے کہا کہ یہ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے اسپیس میں بھیجا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کی لانچ کو ویب سائٹ سے لائیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔ ڈاکٹر خرم خورشید کا کہنا تھا کہ آئی کیوب قمر کا ڈیزائن اور ڈیولپمنٹ چین اور سپارکو کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چاند کی تصاویر بنانے کیلیے آئی کیوب قمر میں دو کیمرے نصب ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…