پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

حوثیوں کی شہری آبادی پر وحشیانہ گولہ باری ، تین خواتین سمیت 12افرادجاں بحق

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

صنعاء(این این آئی)یمن کی ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے بدھ کے روز مغربی ساحلی علاقے الحدیدہ میں شہری آبادی پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت 12 عام شہری جاں بحق اور22 زخمی ہوگئے۔گولہ باری کے نتیجے میں شہری املاک مکانوں اور دیگر املاک کو بھی غیرمعمولی نقصان پہنچا ،عرب ٹی وی کے مطابق حوثی باغیوں نے الحدیدہ گورنری میں الربصہ کالونی میں قائم النجاح اسکول پر گولہ باری کی۔ حوثیوں کی وحشیانہ گولہ باری سے تین خواتین سمیت 12 شہری

مارے گئے۔گولہ باری کے نتیجے میں شہری املاک مکانوں اور دیگر املاک کو بھی غیرمعمولی نقصان پہنچا ۔ادھر یمنی فوج کے العمالقہ بریگیڈ کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ حوثی باغیوں نے الحدیدہ میں التحیتا ڈاریکٹوریٹ کے زیرانتظام آنے والے علاقوں پر بلا اشتعال گولہ باری کی جس کے نتیجے میں املاک کو نقصان پہنچا۔یمنی فوج کا کہنا تھا کہ حوثی باغیوں نے شہری آبادی پر توپ خانے کے ساتھ ساتھ ھاون راکٹوں ارو لومیزائلوں سے بھی حملے کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…