منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

احمدی نژاد کا مقرب سابق ایرانی وزیر کرپشن کے الزام میں گرفتار

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

احمدی نژاد کا مقرب سابق ایرانی وزیر کرپشن کے الزام میں گرفتار

تہران(این این آئی) پولیس نے سابق صدر محمود احمدی نڑاد کے ایک قریبی ساتھی اور سابق وزیر پرویز کاظمی کو مالی خورد برد کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پرویز کاظمی کو گرفتاری کے بعد تہران کی افیین جیل منتقل کردیا گیا۔خیال رہے کہ پرویز کاظمی سابق صدر محمود احمدی نڑاد… Continue 23reading احمدی نژاد کا مقرب سابق ایرانی وزیر کرپشن کے الزام میں گرفتار

فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس پر فلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس پر فلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس نے حریف مذہبی سیاسی جماعت حماس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پرفلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عاید کیا ہے۔درایں اثناء اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے قطر کی جانب سے غزہ میں حماس کے ملازمین کو دی جانے والی ڈیڑھ… Continue 23reading فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس پر فلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

ترک جنگی طیاروں کی شمالی عراق میں بمباری،14 کرد جنگجو ہلاک

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

ترک جنگی طیاروں کی شمالی عراق میں بمباری،14 کرد جنگجو ہلاک

استنبول(این این آئی)ترک فوج کی شمالی عراق میں بمباری کے دوران کردستان ورکز پارٹی کے کم سے کم 14 جنگجو ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے۔علیحدگی پسند کرد جنگجوؤں کے خلاف کارروائی کے دوران ان کے کئی ٹھکانے تباہ کردیے گئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی تباہ کیا گیا ہے۔غیرملکی… Continue 23reading ترک جنگی طیاروں کی شمالی عراق میں بمباری،14 کرد جنگجو ہلاک

کیلیفورنیا : جنگلات میں لگی آگ پرتاحال قابونہ پایاجاسکا،ہلاکتوں کی تعداد31ہوگئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

کیلیفورنیا : جنگلات میں لگی آگ پرتاحال قابونہ پایاجاسکا،ہلاکتوں کی تعداد31ہوگئی

کیلی فورنیا(این این آئی)کیلیفورنیا کے جنگلات میں جمعرات کو لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا۔ آگ سے جھلس کر مرنے والے افراد کی تعداد 31 ہو گئی۔کئی افراد تاحال لاپتہ ہیں اور حکام ہلاکتیں بڑھنے کے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔عالمی خبر رساں اداروں نے کہا کہ تیز ہواوں کے… Continue 23reading کیلیفورنیا : جنگلات میں لگی آگ پرتاحال قابونہ پایاجاسکا،ہلاکتوں کی تعداد31ہوگئی

سعودی عرب کی طرف سے فلسطین کے لیے چھ کروڑ ڈالر کی امداد

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی عرب کی طرف سے فلسطین کے لیے چھ کروڑ ڈالر کی امداد

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے فلسطینی مملکت کے لیے6 کروڑ ڈالر کی فوری امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ امدادی رقم ماہانہ 2 کروڑ ڈالر کے پہلے سے کیے گئے اعلان پرعمل درآمد کا حصہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس رقم سے فلسطینی اتھارٹی کے بجٹ کو مزید مستحکم کرنے کے ساتھ فوری ضروریات… Continue 23reading سعودی عرب کی طرف سے فلسطین کے لیے چھ کروڑ ڈالر کی امداد

شام میں کشیدگی کے بعد پہلی بار اسرائیلی وزیراعظم کی روسی صدرسے ملاقات

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

شام میں کشیدگی کے بعد پہلی بار اسرائیلی وزیراعظم کی روسی صدرسے ملاقات

پیرس (این این آئی) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور روسی صدر ولادی میر پوتین نے پیرس میں پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر ملاقات کی۔ چند ماہ قبل شام میں روس کا ایک جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے واقعے کے بعد اسرائیل اور روس کے درمیان کیشدگی… Continue 23reading شام میں کشیدگی کے بعد پہلی بار اسرائیلی وزیراعظم کی روسی صدرسے ملاقات

سعودی عرب،کویت،اردن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی،ہزاروں گاڑیا ں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں،انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی عرب،کویت،اردن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی،ہزاروں گاڑیا ں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں،انتہائی تشویشناک صورتحال

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب،کویت،اردن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی جبکہ نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا۔تفصیلات کے مطابق اردن میں سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 12 افراد ہلاک،متعدد لاپتہ جبکہ کویت میں 1 شخص ہلاک ہوگیا۔سعودی میں شدید بارشوں کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیا۔سعودی عرب کے شہر ریاض،جدہ میں… Continue 23reading سعودی عرب،کویت،اردن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی،ہزاروں گاڑیا ں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں،انتہائی تشویشناک صورتحال

ایرانی سیکیورٹی فورسز کی پاک ایران بارڈرپر بلااشتعال فائرنگ،پاکستانی باشندے جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے،متعدد کی حالت نازک

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایرانی سیکیورٹی فورسز کی پاک ایران بارڈرپر بلااشتعال فائرنگ،پاکستانی باشندے جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے،متعدد کی حالت نازک

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایرانی بارڈر پر ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو پاکستانی باشندے جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوئے ہیں جاں بحق ہونیوالوں کا تعلق بلوچستان اور پشاور سے ہے۔ یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان سے پک اپ گاڑی میں سوار 7افراد ایران کی جانب جارہے… Continue 23reading ایرانی سیکیورٹی فورسز کی پاک ایران بارڈرپر بلااشتعال فائرنگ،پاکستانی باشندے جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے،متعدد کی حالت نازک

دفنایا جانے والا شخص 2 ماہ بعدگھر واپس آگیا، ڈی این اے ٹیسٹ میں 99.29فیصد تک مطابقت رکھنے والاکون تھا؟اہلخانہ حیران رہ گئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018

دفنایا جانے والا شخص 2 ماہ بعدگھر واپس آگیا، ڈی این اے ٹیسٹ میں 99.29فیصد تک مطابقت رکھنے والاکون تھا؟اہلخانہ حیران رہ گئے

آستانہ( آن لائن ) قازقستان میں ڈی این اے کی تصدیق کے بعد دفنایا گیا مردہ شخص دو مہینے بعد زندہ سلامت لوٹ آیا جب کہ اہل خانہ نے فرانزک لیب پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حیران کن واقعہ 63 سالہ شخص… Continue 23reading دفنایا جانے والا شخص 2 ماہ بعدگھر واپس آگیا، ڈی این اے ٹیسٹ میں 99.29فیصد تک مطابقت رکھنے والاکون تھا؟اہلخانہ حیران رہ گئے