ترکی کے ساتھ سرحدی گزر گاہ پر شامی علاقے میں دھماکا،چھ افرادہلاک
انقرہ(این این آئی)ترکی اور جنگ زدہ شام کے درمیان باب السلامہ نامی سرحدی گزر گاہ پر شامی علاقے کو آہونے والے ایک بڑے دھماکے نے ہلا کر رکھ دیا۔ اس دھماکے کے نتیجے میں چھ افرادہلاک جبکہ 15زخمی ہوئے یہ بات ترک نشریاتی ادارے نے بتائی۔ ترک میڈیا کے مطابق اس سرحدی گزر گاہ کے… Continue 23reading ترکی کے ساتھ سرحدی گزر گاہ پر شامی علاقے میں دھماکا،چھ افرادہلاک







































