منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

شامی فوج کی کارروائی ، تدمر میں داعش کے چنگل سے19خواتین اور بچے بازیاب

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

شامی فوج کی کارروائی ، تدمر میں داعش کے چنگل سے19خواتین اور بچے بازیاب

دمشق(این این آئی)شامی فوج نے وسطی شہر تدمر میں ایک چھاپا مار کارروائی کے بعد انیس دروز خواتین اور بچوں کو داعش کے چنگل سے بازیاب کرا لیا ہے۔داعش نے انھیں جولائی میں السویدہ شہر اور اس کے نواحی دیہات سے حملوں کے دوران میں اغوا کر لیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق داعش کے… Continue 23reading شامی فوج کی کارروائی ، تدمر میں داعش کے چنگل سے19خواتین اور بچے بازیاب

مصر :داعش کے65 جنگجوؤں کو دہشت گردی سیل قائم کرنے پر جیل کی سزائیں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

مصر :داعش کے65 جنگجوؤں کو دہشت گردی سیل قائم کرنے پر جیل کی سزائیں

قاہرہ(این این آئی)مصر کی ایک عدالت نے سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے 65 مشتبہ ارکان کو دہشت گردی کا سیل تشکیل دینے کے الزام میں قصور وار قرار دے کر پانچ سال سے عمرقید تک جیل کی سزائیں سنادیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس مبینہ سیل کے مصر کے بالائی علاقوں میں ارکان تھے اور وہ… Continue 23reading مصر :داعش کے65 جنگجوؤں کو دہشت گردی سیل قائم کرنے پر جیل کی سزائیں

پولینڈ کے یوم آزادی پردارالحکومت وارسا میں قوم پرستوں کے مارچ پر پابندی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

پولینڈ کے یوم آزادی پردارالحکومت وارسا میں قوم پرستوں کے مارچ پر پابندی

وارسا(این این آئی)پولستانی دارالحکومت وارسا کی انتظامیہ نے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر شہر میں قوم پرستوں کے مارچ پر پابندی عائد کر دی ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شہر کے میئر نے بتایاکہ اس پابندی کا مقصد نسل پرستی کے واقعات کا انسداد کرنا ہے۔وارسا کی میئرنے بتایاکہ گزشتہ برس کے یوم آزادی… Continue 23reading پولینڈ کے یوم آزادی پردارالحکومت وارسا میں قوم پرستوں کے مارچ پر پابندی

ایمنسٹی انٹر نیشنل کا حوثی ملیشیا پر اسپتال کو فوجی اڈا بنانے کا الزام

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایمنسٹی انٹر نیشنل کا حوثی ملیشیا پر اسپتال کو فوجی اڈا بنانے کا الزام

دبئی(این این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نے یمن کی حوثی ملیشیا پر الحدیدہ شہر میں اسپتالوں کو جان بوجھ کر فوجی اڈوں میں تبدیل کرنے کا الزام عاید کیا ہے اور شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی نے ایک بیان میں کہا کہ حوثی ملیشیا… Continue 23reading ایمنسٹی انٹر نیشنل کا حوثی ملیشیا پر اسپتال کو فوجی اڈا بنانے کا الزام

امریکا اصلاحات کی صورت میں سوڈان کا نام بلیک لسٹ سے ختم کرنے کو تیار

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکا اصلاحات کی صورت میں سوڈان کا نام بلیک لسٹ سے ختم کرنے کو تیار

واشنگٹن(این این آئی )امریکا نے سوڈان کا نام مزید اصلاحات کی صورت میں اپنی سیاہ فہرست ( بلیک لسٹ )سے خارج کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔امریکا نے کوئی ڈھائی عشرے قبل سوڈان کو دہشت گردی کو اسپانسر کرنے والا ملک قرار دیا تھا اور اس کے خلاف اقتصادی پابندیاں عاید کردی تھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading امریکا اصلاحات کی صورت میں سوڈان کا نام بلیک لسٹ سے ختم کرنے کو تیار

امریکی دباؤ پر کرد ملیشیا کے حوالے سے موقف تبدیل نہیں ہوگا : ترکی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکی دباؤ پر کرد ملیشیا کے حوالے سے موقف تبدیل نہیں ہوگا : ترکی

انقرہ (این این آئی)ترکی نے کہا ہے کہ امریکی توقعات پر پورا اترنے کے لیے شام میں کرد ملیشیا کے حوالے سے انقرہ کا موقف تبدیل نہیں ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ایک ترجمان کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے، جب واشنگٹن… Continue 23reading امریکی دباؤ پر کرد ملیشیا کے حوالے سے موقف تبدیل نہیں ہوگا : ترکی

آپ خوفزدہ نہ ہوں ،میں تم سے پہلے مرنے کو تیار ہوں !خاتون ٹیچر نے جان پر کھیل کردرجنوں طلبا کی زندگیاں بچالیں،بہادری کی نئی مثال قائم کردی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

آپ خوفزدہ نہ ہوں ،میں تم سے پہلے مرنے کو تیار ہوں !خاتون ٹیچر نے جان پر کھیل کردرجنوں طلبا کی زندگیاں بچالیں،بہادری کی نئی مثال قائم کردی

طرابلس(این این آئی)لیبیا کے شہر صبراتہ میں گذشتہ ہفتے مسلح جنگجوؤں نے ایک اسکول پر حملہ کردیا۔ اسکول اس وقت طلباء اور اساتذہ موجود تھے۔ عسکریت پسندوں نے انہیں یرغمال بنانے کی کوشش کی مگر ایک بہادر معلمہ نے اپنی جان پر کھیل کر طلباء وطالبات کو دہشت گردی کے حملے سے بچا لیا۔عرب ٹی… Continue 23reading آپ خوفزدہ نہ ہوں ،میں تم سے پہلے مرنے کو تیار ہوں !خاتون ٹیچر نے جان پر کھیل کردرجنوں طلبا کی زندگیاں بچالیں،بہادری کی نئی مثال قائم کردی

زمبابوے : المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 47 افراد جاں بحق ہوگئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

زمبابوے : المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 47 افراد جاں بحق ہوگئے

ہرارے(این این آئی)زمبابوے میں ایک المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 47 افراد جاں بحق ہوگئے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ جنوبی علاقوں ھرارے اور روسابی کے درمیان پیش آیا۔پولیس ترجمان پال نیاثی نے بتایا کہ ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 47 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ موٹاری شاہراہ پر پیش آیا۔حکومت کے… Continue 23reading زمبابوے : المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 47 افراد جاں بحق ہوگئے

آسیہ مسیح کے وکیل کو پناہ دی جائیگی یا نہیں؟ ہالینڈ کی وزارت خارجہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

آسیہ مسیح کے وکیل کو پناہ دی جائیگی یا نہیں؟ ہالینڈ کی وزارت خارجہ نے بڑا اعلان کردیا

نیویارک(این این آئی)ہالینڈ کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہاہے کہ اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ آیاآسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک کی عارضی مدد کی جا سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہالینڈ کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے بتایاکہ وہ آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک… Continue 23reading آسیہ مسیح کے وکیل کو پناہ دی جائیگی یا نہیں؟ ہالینڈ کی وزارت خارجہ نے بڑا اعلان کردیا