جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

داعش عالمی سلامتی کے لیے بدستور خطرہ ہے : اقوام متحدہ

datetime 12  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کے شعبہ انسداد دہشت گردی کے ایک سینئر عہدیدارنے کہا ہے کہ شام اور عراق میں دولت اسلامیہ داعش کو کاری ضرب لگائی گئی مگر اس کے باوجود یہ گروپ عالمی سلامتی کے لیے بدستور خطرہ ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی شعبے کے سینئر عہدیدار ولادی میر فورنکوف نے سلامتی کونسل کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ داعش کی صفوں میں لڑنے والے ہزاروں جنگ یا تو زیرزمین چلے گئے یا اپنے ملکوں کو

واپس لوٹ گئے ہیں۔ بہت سے جنگجووں کو گرفتار کرنے کے بعد رہا کردیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ‘شام اور عراق کی سرزمین داعش کے لیے اب بھی پرکشش ہے، جہاں اس کے جنگجووں کی تعداد 14 سے 18 ہزار کے درمیان ہے۔یو این عہدیدار کا کہنا تھا کہ داعش نے اعلانیہ کارروائیوں کے بجائے خفیہ نیٹ ورک بنا لیا ہے اور اس میں علاقائی جنگجووں کے علاوہ عالمی جنگجووں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔ یہ گروپ اب گوریلا کارروائیوں کے ذریعے امن وامان تباہ کرنے کی کوشش کرے گا۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…