اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

ایران کا دباؤ؟ لبنان نے وارسا کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2019 |

بیروت(این این آئی)لبنانی وزیر برائے امور خارجہ اور تارکینِ وطن جبران باسل نے کہا ہے کہ ان کا ملک پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں اسی ہفتے ہونے والی مشرقِ اوسط کانفرنس میں شرکت نہیں کر ے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے دارالحکومت بیروت میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے ساتھ ایک

مشترکہ نیوز کانفرنس میں وارسا کانفرنس کے بائیکاٹ کا ا علان کیا اور اس کا جواز یہ پیش کیا کہ اس کانفرنس میں اسرائیل کی شرکت کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے وارسا کانفرنس میں عدم شرکت کے حوالے سے لبنان کے مؤقف کی حمایت کی ہے اور لبنان کی نئی حکومت کی کامیابی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…