اتوار‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2025 

حوثی بار بار سویڈن جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں کررہے ہیں : خالد بن سلمان

datetime 24  جنوری‬‮  2019

حوثی بار بار سویڈن جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں کررہے ہیں : خالد بن سلمان

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں متعین سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے یمن کے حوثی باغیوں کو سویڈن جنگ بندی سمجھوتے کی بار بار خلاف ورزیوں پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کا طرز عمل مفاہمانہ نہیں بلکہ وہ بار بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف… Continue 23reading حوثی بار بار سویڈن جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں کررہے ہیں : خالد بن سلمان

خاشقجی واقعے کے بعد نظام کی خامیوں کو دور کریں گے : سعودی وزیرخزانہ

datetime 24  جنوری‬‮  2019

خاشقجی واقعے کے بعد نظام کی خامیوں کو دور کریں گے : سعودی وزیرخزانہ

ڈیووس(این این آئی)سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ مملکت وسیع تر سماجی اور اقتصادی اصلاحات کے عمل سے گزر رہی ہے اور وہ قانون اور اقتصادیات سمیت تمام سطحوں پر اصلاحات کو یقینی بنانا چاہتی ہے۔ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے واقعے کے بعد نظام کی خامیوں کو بھی دور… Continue 23reading خاشقجی واقعے کے بعد نظام کی خامیوں کو دور کریں گے : سعودی وزیرخزانہ

اسرائیل، شام میں ایرانی تنصیبات پر اندھا دھند حملے بند کرے : روس

datetime 24  جنوری‬‮  2019

اسرائیل، شام میں ایرانی تنصیبات پر اندھا دھند حملے بند کرے : روس

ماسکو(این این آئی)روس نے شام میں ایرانی تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے شام میں اسرائیل کی اندھا دھند کارروائیاں فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخوروا نے کہا کہ اسرائیل کو شام میں اندھا دھند بمباری اور حملے فوری روکنا ہوں گے۔ان کا کہنا… Continue 23reading اسرائیل، شام میں ایرانی تنصیبات پر اندھا دھند حملے بند کرے : روس

کیا امریکا، عراقی سنی قبائل کو ایران کے خلاف استعمال کر رہا ہے ؟ حقیقت جانئے

datetime 24  جنوری‬‮  2019

کیا امریکا، عراقی سنی قبائل کو ایران کے خلاف استعمال کر رہا ہے ؟ حقیقت جانئے

بغداد(این این آئی)عراق کی سرزمین پر ایرانی مداخلت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ بیک وقت کئی بحرانوں کا سامنا کرنے والے بلاد الرافدین کو ایران سے بھی مسلسل مداخلت کا سامنا ہے۔ ایرانی رجیم، عراق کی خراب دفاعی اور ابتر معاشی صورت حال سے فائدہ اٹھا کر اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کوشاں رہا ہے۔… Continue 23reading کیا امریکا، عراقی سنی قبائل کو ایران کے خلاف استعمال کر رہا ہے ؟ حقیقت جانئے

ڈینش جنرل لوزگارڈ یمن میں یو این مبصر مشن کے نئے سربراہ مقرر

datetime 24  جنوری‬‮  2019

ڈینش جنرل لوزگارڈ یمن میں یو این مبصر مشن کے نئے سربراہ مقرر

ِ صنعاء(این این آئی)یمن میں جنگ بندی کی نگرانی کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کے مبصر مِشن کے ڈچ سربراہ جنرل پیٹرک کمائرٹ کی سبکدوشی کے بعد ان کی جگہ جگہ ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے جنرل مائیکل انکر لوزگارڈ کو مبصر مشن کا نیا سربراہ مقرر کردیاگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یمن کے لیے مقرر… Continue 23reading ڈینش جنرل لوزگارڈ یمن میں یو این مبصر مشن کے نئے سربراہ مقرر

جرمن چانسلر کی دوسری عالمی جنگ کے بعد پیدا کثیر الجہتی نظام کی حمایت

datetime 24  جنوری‬‮  2019

جرمن چانسلر کی دوسری عالمی جنگ کے بعد پیدا کثیر الجہتی نظام کی حمایت

ڈیوووس(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے دوسری عالمی جنگ کے بعد پیدا ہونے والے کثیر الجہتی نظام اور اقوام میں کمپرومائز کی حمایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یورپ کی اقتصادیات کا انحصار بین الاقوامی تجارت پر ہے اور یہ براعظم عالمی کثیر الجہتی نظام کو محفوظ رکھنے کی بھرپور کوشش کرے گا۔یورپی… Continue 23reading جرمن چانسلر کی دوسری عالمی جنگ کے بعد پیدا کثیر الجہتی نظام کی حمایت

فلپائن میں بارہ سالہ بچے کو بھی سزا کامجوزہ قانون ،اقوام متحدہ کی شدید تنقید

datetime 24  جنوری‬‮  2019

فلپائن میں بارہ سالہ بچے کو بھی سزا کامجوزہ قانون ،اقوام متحدہ کی شدید تنقید

منیلا(این این آئی)فلپائن کے اراکینِ پارلیمنٹ نے ایک ایسے مسودہ قانون کی حمایت کر دی ہے، جس کے تحت بارہ سال کی عمر کے بچے کو بھی کوئی جرم کرنے پر عدالت سزا سنا سکے گی۔ امریکی ٹی وی کے مطابق اس دستوری پیش رفت پر اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں نے شدید… Continue 23reading فلپائن میں بارہ سالہ بچے کو بھی سزا کامجوزہ قانون ،اقوام متحدہ کی شدید تنقید

حوثی رہنماء پر یمنی شہریوں کی نجی زندگی میں شرمناک مداخلت کے الزامات

datetime 24  جنوری‬‮  2019

حوثی رہنماء پر یمنی شہریوں کی نجی زندگی میں شرمناک مداخلت کے الزامات

صنعاء (این این آئی)یمن میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے کام کرنے والی ایک تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ حوثیوں کے فوجی عہدیدار خواتین، بچیوں کے اغواء کے ساتھ شہریوں کی جاسوسی اور فون کال ٹیپنگ جیسے اوچھے ہتھکنڈوں میں ملوث ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن میں انسانی تجارت کی روک تھام… Continue 23reading حوثی رہنماء پر یمنی شہریوں کی نجی زندگی میں شرمناک مداخلت کے الزامات

جرمن پارلیمنٹ میں ہولوکاسٹ کے متاثرین کو خراج عقیدت کی قرارداد،اسلام ومہاجرمخالف اراکین کا واک آؤٹ

datetime 24  جنوری‬‮  2019

جرمن پارلیمنٹ میں ہولوکاسٹ کے متاثرین کو خراج عقیدت کی قرارداد،اسلام ومہاجرمخالف اراکین کا واک آؤٹ

برلن(این این آئی)جرمن صوبے باویریا کی پارلیمنٹ میں ہولوکاسٹ کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد کا الٹرنیٹو فار ڈوئچ لینڈ کے ایک درجن سے زائد اراکین نے اْس وقت بائیکاٹ کر دیا جب ایک رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ یہ سیاسی جماعت نازی دور کے جرائم کی اہمیت کو کم کرنے کی… Continue 23reading جرمن پارلیمنٹ میں ہولوکاسٹ کے متاثرین کو خراج عقیدت کی قرارداد،اسلام ومہاجرمخالف اراکین کا واک آؤٹ