بھارتی انتخابی مہم میں پاکستانی بریانی کا چرچہ، کانگریسی سربراہ نے مودی کو آڑے ہاتھوں لیا ،پاکستان جانے کے طعنے ،دلچسپ صورتحال
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سیاسی جماعتیں انتخابی مہم کے دوران ایک دوسرے کی کرپشن اور نااہلی پر بات کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔اسی سلسلے میں انتخابی مہم میں پاکستانی بریانی کی انٹری سے ماحول دلچسپ دکھائی دے رہا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انتخابی مہم کے دوران پاکستانی بریانی کا ذکر کانگریس کے صدر راہول… Continue 23reading بھارتی انتخابی مہم میں پاکستانی بریانی کا چرچہ، کانگریسی سربراہ نے مودی کو آڑے ہاتھوں لیا ،پاکستان جانے کے طعنے ،دلچسپ صورتحال











































