اتوار‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی وزارت حج کی جانب سے آن لائن عمرہ ویزہ کی سہولت کا اعلان ، 157 ممالک میں رہنے والے مسلمانوں کو کافی فائدہ ہوگا

datetime 3  فروری‬‮  2019

سعودی وزارت حج کی جانب سے آن لائن عمرہ ویزہ کی سہولت کا اعلان ، 157 ممالک میں رہنے والے مسلمانوں کو کافی فائدہ ہوگا

ریاض(این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے مملکت کے ویژن 2030 کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے معتمرین کو آن لائن عمرہ ویزا کی سہولت جاری کردی۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے ’’ مقام‘‘کے عنوان سے ویب سائٹ جاری کردی ہے جس کے تحت وہ ممالک جہاں… Continue 23reading سعودی وزارت حج کی جانب سے آن لائن عمرہ ویزہ کی سہولت کا اعلان ، 157 ممالک میں رہنے والے مسلمانوں کو کافی فائدہ ہوگا

اسپین میں کرپشن اور دہشتگردی روکنے کیلئے500 یورو کے نوٹ پر پابندی

datetime 3  فروری‬‮  2019

اسپین میں کرپشن اور دہشتگردی روکنے کیلئے500 یورو کے نوٹ پر پابندی

میڈرڈ (این این آئی)اسپین نے کرپشن اور دہشت گرد ی روکنے کے لئے پانچ سو یورو کا نوٹ پرنٹ کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بینک آف اسپین نے یورپین بینک کے نئے سسٹم کو جو مئی2016 کو رائج کیا گیا تھا فالو کرتے ہوئے،آئندہ سے 500 کے نوٹ چھاپنے… Continue 23reading اسپین میں کرپشن اور دہشتگردی روکنے کیلئے500 یورو کے نوٹ پر پابندی

عراق کے فضائی اڈے پر میزائل حملوں کی خطرناک سازش ناکام

datetime 3  فروری‬‮  2019

عراق کے فضائی اڈے پر میزائل حملوں کی خطرناک سازش ناکام

بغداد(این این آئی)عراق کے سیکیورٹی حکام نے بتایا ہے کہ الانبار گورنری میں پولیس نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل قبضے میں لے کر ملک کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ یہ میزائل اس اڈے پرحملے کے لیے تیار کیے گئے تھے جس پر گذشتہ ماہ امریکی صدر نے عراق کے اچانک دوے کے… Continue 23reading عراق کے فضائی اڈے پر میزائل حملوں کی خطرناک سازش ناکام

روس اور امریکا آئی این ایف معاہدے کو باقی رکھنے کیلئے مذاکرات کریں : چین

datetime 3  فروری‬‮  2019

روس اور امریکا آئی این ایف معاہدے کو باقی رکھنے کیلئے مذاکرات کریں : چین

بیجنگ (این این آئی)چین نے امریکا کی انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز ٹریٹی (آئی این ایف ) سے علیحدگی کی مخالفت کرتے ہوے کہاہے کہ روس اور امریکا اس معاہدے کو برقرار رکھنے کے لیے تعمیری مذاکرات کا آغاز کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روزایک بیان میں چینی وزارت خارجہ نے روس اور امریکا سے… Continue 23reading روس اور امریکا آئی این ایف معاہدے کو باقی رکھنے کیلئے مذاکرات کریں : چین

حاکم دبئی سعودی عرب میں العلا کے تاریخی اور قدرتی حسن سے متاثر

datetime 3  فروری‬‮  2019

حاکم دبئی سعودی عرب میں العلا کے تاریخی اور قدرتی حسن سے متاثر

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں خادم الحرمین الشریفین کپ کے حصول کے لیے ہونے والے گھوڑ دوڑ کے مقابلے میں شرکت کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے سعودیہ کے تاریخی علاقے العلا کا دورہ کیا۔ ان کے صاحبزادے اور دبئی کے ولی… Continue 23reading حاکم دبئی سعودی عرب میں العلا کے تاریخی اور قدرتی حسن سے متاثر

سوڈان میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ، تشدد سے ایک قیدی ہلاک

datetime 3  فروری‬‮  2019

سوڈان میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ، تشدد سے ایک قیدی ہلاک

خرطوم (این این آئی)افریقی ملک سوڈان کی اسلام نواز بڑی سیاسی جماعت پاپولر کانگرس پارٹی نے بتایا ہے کہ اْس کے ایک کارکن کی دورانِ قید ہلاکت ہوئی ہے۔ اس کا نام احمد الخیر اور عمر چھتیس برس بتائی گئی ہے۔ الخیر کی حراست میں ہونے والی ہلاکت کی اْن کے خاندان نے بھی تصدیق… Continue 23reading سوڈان میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ، تشدد سے ایک قیدی ہلاک

نائیجیریا کے نائب صدر ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ میں محفوظ

datetime 3  فروری‬‮  2019

نائیجیریا کے نائب صدر ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ میں محفوظ

ابوجہ(این این آئی)افریقی ملک نائیجیریا کے نائب صدر ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران بال بال بچ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نائیجیرین نائب صدر کے ترجمان لاولو اکاندی نے ٹوئٹر پر پوسٹ ایک بیان میں بتایا کی نائب صدر یمی اوسینباگو کا ہیلی کاپٹر کوجی ریاست میں دورے کے دوران فنی خرابی کے… Continue 23reading نائیجیریا کے نائب صدر ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ میں محفوظ

پرانے غلاف کعبہ کو حرم مکی کے قریب موجود میوزیم میں رکھا جاتا ہے : عرب ٹی وی

datetime 3  فروری‬‮  2019

پرانے غلاف کعبہ کو حرم مکی کے قریب موجود میوزیم میں رکھا جاتا ہے : عرب ٹی وی

ریاض(این این آئی)عرب ٹی وی نے بتایا ہے کہ پرانے غلاف کعبہ کو حرم مکی کے قریب موجود میوزیم میں رکھا جاتا ہے یا تحفے کے طورپر کسی دوسرے مسلمان ملک کو دے دیا جاتا ہے۔ محفوظ رکھنے کے لیے اتارے جانے والے غلاف کو کھول کر اس کے حصے الگ الگ کیے جاتے ہیں۔عرب… Continue 23reading پرانے غلاف کعبہ کو حرم مکی کے قریب موجود میوزیم میں رکھا جاتا ہے : عرب ٹی وی

انتخابی ریلی میں بھارتی وزیراعظم کی شہریت دینے کے متنازعہ قانونی بل کی حمایت

datetime 3  فروری‬‮  2019

انتخابی ریلی میں بھارتی وزیراعظم کی شہریت دینے کے متنازعہ قانونی بل کی حمایت

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک انتخابی ریلی میں پارلیمنٹ میں منظوری کے منتظر شہریت کے متنازعہ بل کی حمایت کردی ۔بھارتی ٹی وی کے طابق انہوں نے مغربی بنگال پر حکومت کرنے والی سیاسی جماعت ترینمول کانگریس سے بھی اپیل کی کہ وہ اس مجوزہ دستوری ترمیم کی حمایت… Continue 23reading انتخابی ریلی میں بھارتی وزیراعظم کی شہریت دینے کے متنازعہ قانونی بل کی حمایت