اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

ہنوئی سمٹ کے موقع پر کوریائی جنگ کے خاتمے کا اعلان ہو سکتا ہے : شمالی کوریا

datetime 26  فروری‬‮  2019 |

ہنوئی(این این آئی) شمالی کوریا کے صدارتی دفترنے بتایاہے کہ ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریائی رہنما کِم جونگ اْن کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران کوریائی جنگ کے باقاعدہ خاتمے کا اعلان بھی ہو سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے صدارتی دفترنے بتایاکہ یہ

دونوں رہنما اس حوالے سے ایک معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں۔ امریکی حمایت یافتہ جنوبی کوریا اور چینی حمایت یافتہ شمالی کوریا سن 1950 سے سن 1953 کے درمیان ایک جنگ بھی لڑ چکے ہیں۔ تاہم اس جنگ کے خاتمے پر کوئی امن معاہدہ نہیں ہوا تھا جس کی وجہ سے پیونگ یانگ اور سیول ابھی تک تیکنیکی اعتبار سے حالت جنگ میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…