سعودی عرب کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے پانچ کروڑ ڈالر کی امداد
ریاض(این این آئی )سعودی عرب نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی اونروا کے توسط سے 50 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان ریلیف مرکز کے جنرل سپروائزر عبداللہ الربعیہ نے الریاض میںیو این آر ڈبلیو اے ایجنسی کے… Continue 23reading سعودی عرب کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے پانچ کروڑ ڈالر کی امداد