منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکا کے ساتھ جوہری تنازعے میں واشنگٹن انتظامیہ کو 2019 کےآخر تک کی مہلت دے دی

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکا کے ساتھ جوہری تنازعے میں واشنگٹن انتظامیہ کو اس سال کے آخر تک کی مہلت دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کم جونگ ان نے بتایاکہ اگر امریکا مناسب رویہ اختیار کرے تو وہ اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ

کے ساتھ تیسری ملاقات کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ 2019ء کے دوران امریکی فیصلے کے منتظر رہیں گے۔ کم اور ٹرمپ کے درمیان اب تک دو ملاقاتیں ہو چکی ہیں، جن کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا۔ تاہم اس کے باوجود کم، ٹرمپ کے ساتھ اپنے روابط کو انتہائی شاندار قرار دیتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…