جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے،جانی نقصان نہیں ہوا،سونامی کی وارننگ جاری

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

جکارتہ(این این آئی)مشرقی انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی، حکام کی جانب سے اس زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی ابھی تک حتمی اطلاع نہیں دی گئی، زلزلے کے جھٹکوں کے بعد انڈونیشیا کے قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے نے سونامی کی وارننگ جاری کرتے ہوئے مقامی کمیونٹی کو ساحلی پٹی سے دور رہنے کی ہدایات جاری کی تھیں۔  غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق مشرقی انڈونیشیا میں

آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز مشرقی ساحل پر واقع سولاویسی جزیرے سے سترہ کلومیٹر دور تھا۔ حکام کی جانب سے اس زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی ابھی تک حتمی اطلاع نہیں دی گئی۔ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد انڈونیشیا کے قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے نے سونامی کی وارننگ جاری کرتے ہوئے مقامی کمیونٹی کو ساحلی پٹی سے دور رہنے کی ہدایات جاری کی تھیں۔ بعد ازاں یہ سونامی وارننگ ہٹا دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…