جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں حملے کی کوشش ناکام، کتنے حملہ آور ہلاک اور گرفتار کئے گئے ، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 8  اپریل‬‮  2019

سعودی عرب میں حملے کی کوشش ناکام، کتنے حملہ آور ہلاک اور گرفتار کئے گئے ، تفصیلات سامنے آگئیں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے سرکاری ٹیلی و یژن کے مطابق کچھ حملہ آوروں نے ملک کے مشرقی علاقے میں واقع ایک چیک پوائنٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی ہے۔پولیس کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں چار حملہ آور موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ دو کو گرفتار کر لیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading سعودی عرب میں حملے کی کوشش ناکام، کتنے حملہ آور ہلاک اور گرفتار کئے گئے ، تفصیلات سامنے آگئیں

بھارت کا پاکستان کیساتھ مذاکرات سے صاف انکار، ساتھ ہی سنگین ترین الزام عائد

datetime 8  اپریل‬‮  2019

بھارت کا پاکستان کیساتھ مذاکرات سے صاف انکار، ساتھ ہی سنگین ترین الزام عائد

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج نے کہا ہے کہ بھاجپا قیادت کشمیر میں امن چاہتی ہے تاہم پاکستان کشمیر میں جنگجوؤں کو بھیج کر کشمیر کے امن کو بگاڑ رہا ہے ۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق حیدر آباد میں ایک انتخابی جلسے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ سشماسوراج کا… Continue 23reading بھارت کا پاکستان کیساتھ مذاکرات سے صاف انکار، ساتھ ہی سنگین ترین الزام عائد

ایران میں امریکی فوج کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا بل پیش کرنے کا اعلان

datetime 8  اپریل‬‮  2019

ایران میں امریکی فوج کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا بل پیش کرنے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی طرف سے ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے کے لیے قانون سازی کے اعلان کے بعد ایران نے بھی امریکا پرجوابی وار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی مجلس شوریٰ کی قومی سلامتی و خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین حشمت اللہ فلاحت بیشہ نے… Continue 23reading ایران میں امریکی فوج کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا بل پیش کرنے کا اعلان

صنعاء کی شہری آبادی پرعرب اتحادی فوج کی بمباری کی تردید

datetime 8  اپریل‬‮  2019

صنعاء کی شہری آبادی پرعرب اتحادی فوج کی بمباری کی تردید

صنعاء(این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کی حمایت میں کام کرنے والی عرب اتحادی فوج نے صنعاء میں شہری آبادی پر بمباری کی افواہوں کوبے بنیاد قرار دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ دارالحکومت صنعاء میں شہری آبادی پر بمباری… Continue 23reading صنعاء کی شہری آبادی پرعرب اتحادی فوج کی بمباری کی تردید

حوثی باغیوں نے 50 ہزار بچوں کو جنگ کا ایندھن بنایا،یمنی حکومت

datetime 8  اپریل‬‮  2019

حوثی باغیوں نے 50 ہزار بچوں کو جنگ کا ایندھن بنایا،یمنی حکومت

صنعاء(این این آئی)یمن کی آئینی حکومت کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا نے ملک میں شہریوں کی غربت اور بے روزگاری سے ناجائز فایدہ اٹھاتے ہوئے ان کے 50 ہزار بچوں کو جنگ کا ایندھن بنایا۔ بچوں کو جنگ میں جھونکنے کا سلسلہ 2014ء سے جاری ہے اور یمن کے… Continue 23reading حوثی باغیوں نے 50 ہزار بچوں کو جنگ کا ایندھن بنایا،یمنی حکومت

یہودی کالونیوں کے الحاق کا فیصلہ کیا تو نیتن یاہو مشکل میں پھنس جائیں گے : فلسطین

datetime 8  اپریل‬‮  2019

یہودی کالونیوں کے الحاق کا فیصلہ کیا تو نیتن یاہو مشکل میں پھنس جائیں گے : فلسطین

بحر مردار(این این آئی)فلسطینی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی طرف سے غرب اردن کی یہودی کالونیوں کو صہیونی ریاست میں ضم کرنے کا اعلان ان کے لیے ایک سنگین مشکل پیدا کرے گا۔ نیتن یاھو انتخابی مہم کے دوران اپنا ووٹ بڑھانے کے لیے غرب اردن کی یہودی کالونیوں… Continue 23reading یہودی کالونیوں کے الحاق کا فیصلہ کیا تو نیتن یاہو مشکل میں پھنس جائیں گے : فلسطین

مودی جی اب ایسا نہیں ہوسکتا۔۔۔!!! ٹرمپ نے الیکشن سے 3دن پہلے بھارتی وزیر اعظم پر بجلیاں گرادیں ‎

datetime 8  اپریل‬‮  2019

مودی جی اب ایسا نہیں ہوسکتا۔۔۔!!! ٹرمپ نے الیکشن سے 3دن پہلے بھارتی وزیر اعظم پر بجلیاں گرادیں ‎

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ اور بھارت کے درمیان فری ٹریڈ معاہدے کو پاگل پن قرار دے دیا اور کہا کہ ہمیں بھارت سے تجارت میں 800بلین ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو… Continue 23reading مودی جی اب ایسا نہیں ہوسکتا۔۔۔!!! ٹرمپ نے الیکشن سے 3دن پہلے بھارتی وزیر اعظم پر بجلیاں گرادیں ‎

دنیا کے 10 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری

datetime 7  اپریل‬‮  2019

دنیا کے 10 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری

لندن(آن لائن) سال 2019 کے لیے دنیا کے 10 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں عرب دنیا کے دو شہر شامل ہیں۔عالمی سطح پر اس فہرست میں برطانیہ کے دارالحکومت لندن کا پہلا نمبر ہے۔فرانس کا دارالحکومت پیرس دوسرے، اطالیہ کا شہر روم تیسرے، یونان کا جزیرہ کرٹ چوتھے اور انڈونیشا کا جزیرہ بالی سیاحوں… Continue 23reading دنیا کے 10 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری

عمران خان نے بھارت کیساتھ حالیہ کشیدگی کم کرنے کیلئے مہارت کا ثبوت دیا،سابق امریکی سفیررچرڈ اولسن نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 7  اپریل‬‮  2019

عمران خان نے بھارت کیساتھ حالیہ کشیدگی کم کرنے کیلئے مہارت کا ثبوت دیا،سابق امریکی سفیررچرڈ اولسن نے بڑا دعویٰ کردیا

واشنگٹن(آن لائن)سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ عمران خان نے بھارت کیساتھ حالیہ کشیدگی کم کرنے کیلئے مہارت کا ثبوت دیا، پاکستانی وزیراعظم کے افغان امن عمل سے متعلق بھی مثبت اقدامات کیے، پاکستان افغان امن مذاکرات کیلئے طالبان پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کر سکتا ہے۔ سابق امریکی سفیر رچرڈ… Continue 23reading عمران خان نے بھارت کیساتھ حالیہ کشیدگی کم کرنے کیلئے مہارت کا ثبوت دیا،سابق امریکی سفیررچرڈ اولسن نے بڑا دعویٰ کردیا