جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

دوسے زیادہ بچے رکھنے والوں سے ووٹ کا حق چھین لیا جائے،بابا رام دیو

datetime 24  جنوری‬‮  2019

دوسے زیادہ بچے رکھنے والوں سے ووٹ کا حق چھین لیا جائے،بابا رام دیو

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے یوگا گروہ بابا رام دیونے کہاہے کہ مرکزی حکومت جلد ہی ان کے مطالبے پر جدید تعلیمی نظام مرتب کریگی جس میں عصر حاضر کے مضامین کے علاوہ وید، درشن، اپنشد، ویاکرن اور قدیم تحقیقاتی مضامین شامل ہونگے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بابا رام دیو نے کہا کہ ہندوستان سے… Continue 23reading دوسے زیادہ بچے رکھنے والوں سے ووٹ کا حق چھین لیا جائے،بابا رام دیو

’’ بچپن میں لوگوں کیلئے چائے بنائی، برتن دھوئے ، کھانا بھی پکایا‘‘ 5سال مسلسل جنگل کیوں جاتا رہا؟مودی نےبچپن کی ساری پول پٹی کھول دی

datetime 23  جنوری‬‮  2019

’’ بچپن میں لوگوں کیلئے چائے بنائی، برتن دھوئے ، کھانا بھی پکایا‘‘ 5سال مسلسل جنگل کیوں جاتا رہا؟مودی نےبچپن کی ساری پول پٹی کھول دی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندارامودی نے اپنے بچپن کی ساری پول پٹی کھولتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے بچپن میں لوگوں کے لئے چائے بنائی، برتن دھوئے اور کھانا بھی پکایا یہاں تک کہ زندگی کے معنی تلاش کرنے کے لئے جنگل کا رخ بھی کیا، یہ بات کوئی نہیں جانتا کہ وہ پانچ… Continue 23reading ’’ بچپن میں لوگوں کیلئے چائے بنائی، برتن دھوئے ، کھانا بھی پکایا‘‘ 5سال مسلسل جنگل کیوں جاتا رہا؟مودی نےبچپن کی ساری پول پٹی کھول دی

فرانسیسی صدر عمانوئل ماکروں نہایت بْرے صدر ہیں : اطالوی وزیر داخلہ

datetime 23  جنوری‬‮  2019

فرانسیسی صدر عمانوئل ماکروں نہایت بْرے صدر ہیں : اطالوی وزیر داخلہ

میلان (این این آئی)اطالوی وزیر داخلہ ماتیو سالوینی نے فرانس کے صدر عمانوئل ماکروں کو ایک نہایت بْرا صدر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ باتیں زیادہ کرتے ہیں اور کامیابیاں کم حاصل کرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماتیو سالوینی نے کہاکہ مسئلہ فرانسیسی عوام کے ساتھ نہیں۔ بلکہ ماکروں کے ساتھ ہے جو باتیں… Continue 23reading فرانسیسی صدر عمانوئل ماکروں نہایت بْرے صدر ہیں : اطالوی وزیر داخلہ

امریکی وزارت خارجہ میں یورپی امور کا سینئر عہدیدار مستعفی

datetime 23  جنوری‬‮  2019

امریکی وزارت خارجہ میں یورپی امور کا سینئر عہدیدار مستعفی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت میں یورپی یونین کے امور کا ایک سینئر عہدیدار عہدے سے مستعفی ہوگیا۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق وزیر خارجہ کا معاون خصوصی برائے یورپی امور ویس میچل نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی نے 4 جنوری کو وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو کہا تھا… Continue 23reading امریکی وزارت خارجہ میں یورپی امور کا سینئر عہدیدار مستعفی

احتجاجی تحریک کے بعد سوڈانی صدر کی پہلے غیر ملکی دورے پر قطر آمد

datetime 23  جنوری‬‮  2019

احتجاجی تحریک کے بعد سوڈانی صدر کی پہلے غیر ملکی دورے پر قطر آمد

دوحہ(این این آئی)سوڈان کے صدر عمر البشیر نے قطر کے دارالحکومت دوحہ کے دو روزہ دورے کا آغاز کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ سوڈانی ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق عمر البشیر قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور زیر بحث… Continue 23reading احتجاجی تحریک کے بعد سوڈانی صدر کی پہلے غیر ملکی دورے پر قطر آمد

امریکا، برطانیہ ،یورپ میں برف باری،لندن میں سردترین رات کا ریکارڈقائم

datetime 23  جنوری‬‮  2019

امریکا، برطانیہ ،یورپ میں برف باری،لندن میں سردترین رات کا ریکارڈقائم

لندن(این این آئی)امریکا، برطانیہ، فرانس سمیت دیگر یورپی ملکوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے، لندن میں پارہ منفی 12 تک گر گیا، موسم کی سرد ترین رات کا ریکارڈ بن گیا جبکہ کینیڈا کی نیاگرا آبشار بھی جمنے لگی، دلکش نظارہ دیکھنے سیاح کھنچے چلے آئے۔فرانس کے شمالی اور وسطی حصے میں برف… Continue 23reading امریکا، برطانیہ ،یورپ میں برف باری،لندن میں سردترین رات کا ریکارڈقائم

قانونی چارہ جوئی کا خطرہ، امریکا سے فلسطینی امداد بند کرنے کی درخواست

datetime 23  جنوری‬‮  2019

قانونی چارہ جوئی کا خطرہ، امریکا سے فلسطینی امداد بند کرنے کی درخواست

بیت لحم(این این آئی)تنظیم آزادی فلسطین پی ایل او کے سیکرٹری صائب عریقات نے بتایاہے کہ حکومت نے امریکی انتظامیہ کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں امریکا سے فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی شعبے سمیت تمام امداد بند کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پی ایل او کی طرف سے… Continue 23reading قانونی چارہ جوئی کا خطرہ، امریکا سے فلسطینی امداد بند کرنے کی درخواست

شام میں اردن کااتاشی کے عہدے کا سفارت کار قائم مقام سفیر تعینات

datetime 23  جنوری‬‮  2019

شام میں اردن کااتاشی کے عہدے کا سفارت کار قائم مقام سفیر تعینات

عمان (این این آئی)اردن کی حکومت نے اتاشی کے عہدے کے سفارت کار کوشام کے دارالحکومت دمشق میں قائم مقام سفیر مقرر کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اردنی وزارت خارجہ وسمندر پار امور کے ترجمان سفیان سلمان القضای نے بتایا کہ اتاشی کے عہدے کے ایک سفارت کار کو شام کے دارالحکومت دمشق میں… Continue 23reading شام میں اردن کااتاشی کے عہدے کا سفارت کار قائم مقام سفیر تعینات

افغانستان میں طالبان کے حملے میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک

datetime 23  جنوری‬‮  2019

افغانستان میں طالبان کے حملے میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک

کابل(این این آئی)افغانستان میں متعین نیٹو فوج نے کہاہے کہ طالبان کے تازہ حملوں میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں سال کے دوران افغانستان میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔نیٹو فوج کے مطابق افغانستان میں امریکی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے اور… Continue 23reading افغانستان میں طالبان کے حملے میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک