جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

صعدہ میں یمنی فوج کے حملے میں 15 حوثی ہلاک، باغیوں کی سپلائی لائن بند

datetime 27  جنوری‬‮  2019

صعدہ میں یمنی فوج کے حملے میں 15 حوثی ہلاک، باغیوں کی سپلائی لائن بند

صنعاء (این این آئی)یمن کی سرکاری فوج نے صعدہ میں ایک کارروائی کے دوران حوثی باغیوں کے 15 جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب سرکاری فوج نے شمالی صعدہ سے حوثیوں کی سپلائی لائن کاٹ دی ۔ادھر مغربی صعدہ میں حیدان ڈائریکٹوریٹ میں سرکاری فوج نے اہم پیش قدمی کرتے ہوئے گھمسان کی… Continue 23reading صعدہ میں یمنی فوج کے حملے میں 15 حوثی ہلاک، باغیوں کی سپلائی لائن بند

طالبان سے مذاکرات میں خاطر خواہ پیشرفت ،امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے نے بڑا اعلان کردیا

datetime 26  جنوری‬‮  2019

طالبان سے مذاکرات میں خاطر خواہ پیشرفت ،امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے نے بڑا اعلان کردیا

کابل(آن لائن)امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ اب بھی کئی معاملات پر کام کرنا باقی ہے ہم نے افغان امن عمل سے متعلق اہم معاملات پر خاطر خواہ پیشرفت حاصل کرلی ہے لیکن تمام امور پر اتفاق رائے تک کچھ حتمی نہیں ہوگا، زلمے خلیل زاد نے سماجی رابطے… Continue 23reading طالبان سے مذاکرات میں خاطر خواہ پیشرفت ،امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے نے بڑا اعلان کردیا

مسلمان ممالک منہ دیکھتے رہ گئے ،اہم یورپی ملک کی پارلیمنٹ نے اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظورکرلیا

datetime 26  جنوری‬‮  2019

مسلمان ممالک منہ دیکھتے رہ گئے ،اہم یورپی ملک کی پارلیمنٹ نے اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظورکرلیا

ڈبلن ( آن لائن) آئرلینڈ کے ایوان زیریں نے فلسطین میں قائم غیر قانونی اسرائیلی کارخانوں کی مصنوعات کی درآمد اور خدمات حاصل کرنے پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئرلینڈ کے ایوان زیریں میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ری پبلک پارٹی (فیانا فیل) کے… Continue 23reading مسلمان ممالک منہ دیکھتے رہ گئے ،اہم یورپی ملک کی پارلیمنٹ نے اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظورکرلیا

افغان طالبان اور امریکا کے درمیان معاہدہ ،امریکی افواج کب تک افغانستان سے نکل جائیں گی؟ روسی میڈیا نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 26  جنوری‬‮  2019

افغان طالبان اور امریکا کے درمیان معاہدہ ،امریکی افواج کب تک افغانستان سے نکل جائیں گی؟ روسی میڈیا نے تفصیلات جاری کردیں

دوحہ ، راولپنڈی (آن لائن) پاکستان کی افغانستان میں امن کی کوششیں رنگ لے آئیں، 17سال سے جاری افغان جنگ خاتمے کے قریب پہنچ گئی، افغان طالبان اور امریکا کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، ڈرافٹ بھی تیار ہوگیا، امریکا اور نیٹوفوج آئندہ 18ماہ میں افغانستان سے نکل جائے گی جبکہ پاک فوج کے ترجمان میجر… Continue 23reading افغان طالبان اور امریکا کے درمیان معاہدہ ،امریکی افواج کب تک افغانستان سے نکل جائیں گی؟ روسی میڈیا نے تفصیلات جاری کردیں

طالبان سے جنگ،افغانستان میں روزانہ کتنے سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہورہے ہیں؟افغان صدر اشرف غنی کاافسوسناک انکشاف

datetime 26  جنوری‬‮  2019

طالبان سے جنگ،افغانستان میں روزانہ کتنے سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہورہے ہیں؟افغان صدر اشرف غنی کاافسوسناک انکشاف

ڈیووس(این این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کے دور صدارت میں ستمبر 2014 سے اب تک 45 ہزار افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں خطاب کرتے ہوئے اشرف غنی نے کہا کہ جب سے انہوں نے صدر کا منصب سنبھالا ہے اس وقت سے سیکیورٹی… Continue 23reading طالبان سے جنگ،افغانستان میں روزانہ کتنے سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہورہے ہیں؟افغان صدر اشرف غنی کاافسوسناک انکشاف

سعودی قوانین کی خلاف ورزی کا بھیانک انجام، خواتین پرکوڑوں کی برسات،واٹر بورڈ کا تشدد، بجلی کے بھی جھٹکے لگانے کا انکشاف تفتیش کاروں کے سامنے زبردستی غیر فطری سلوک بھی کیا جانے لگا

datetime 26  جنوری‬‮  2019

سعودی قوانین کی خلاف ورزی کا بھیانک انجام، خواتین پرکوڑوں کی برسات،واٹر بورڈ کا تشدد، بجلی کے بھی جھٹکے لگانے کا انکشاف تفتیش کاروں کے سامنے زبردستی غیر فطری سلوک بھی کیا جانے لگا

دبئی( آن لائن )انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں سعودی عرب کی جیلوں میں قید انسانی حقوق کی رضاکار خواتین کے ساتھ بدسلوکی کا انکشاف کیا ہے۔ایمنسٹی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق خواتین قیدیوں پر حملے کیے گئے، بجلی کے جھٹکوں سے تشدد کا نشانہ… Continue 23reading سعودی قوانین کی خلاف ورزی کا بھیانک انجام، خواتین پرکوڑوں کی برسات،واٹر بورڈ کا تشدد، بجلی کے بھی جھٹکے لگانے کا انکشاف تفتیش کاروں کے سامنے زبردستی غیر فطری سلوک بھی کیا جانے لگا

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے سات افراد ہلاک ،150 لاپتہ

datetime 26  جنوری‬‮  2019

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے سات افراد ہلاک ،150 لاپتہ

ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے 7افراد ہلاک اور 150 کے قریب لاپتہ ہوگئے ۔انتظامیہ کی جانب سے لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریکسیو آپریشن جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے 7افراد ہلاک اور 150 کے قریب لاپتہ ہوگئے ۔انتظامیہ کی جانب سے لاپتہ افراد کی تلاش… Continue 23reading برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے سات افراد ہلاک ،150 لاپتہ

آئرش پارلیمنٹ میں اسرائیلی اشیاء کی در آمدات پر پابندی کا بل منظور

datetime 26  جنوری‬‮  2019

آئرش پارلیمنٹ میں اسرائیلی اشیاء کی در آمدات پر پابندی کا بل منظور

ڈبلن (این این آئی)آئرلینڈ کے ایوان زیریں نے فلسطین میں قائم غیر قانونی اسرائیلی کارخانوں کی مصنوعات کی درآمد اور خدمات حاصل کرنے پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئرلینڈ کے ایوان زیریں میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ری پبلک پارٹی (فیانا فیل) کے سینیٹر… Continue 23reading آئرش پارلیمنٹ میں اسرائیلی اشیاء کی در آمدات پر پابندی کا بل منظور

جرمنی حدیدہ شہرمیں فائربندی کی نگرانی کرنیوالی مبصرین کی ٹیم روانہ کر ے گا : ہائیکو ماس

datetime 26  جنوری‬‮  2019

جرمنی حدیدہ شہرمیں فائربندی کی نگرانی کرنیوالی مبصرین کی ٹیم روانہ کر ے گا : ہائیکو ماس

برلن(این این آئی)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ اْن کا ملک یمن کے بندرگاہی شہر حدیدہ میں فائر بندی کی نگرانی کرنے والی بین الاقوامی مبصرین کی ٹیم کے لیے اپنے مبصر روانہ کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حدیدہ میں جنگ بندی کی نگرانی کرنے والی مبصرین کی ٹیم کی قیادت… Continue 23reading جرمنی حدیدہ شہرمیں فائربندی کی نگرانی کرنیوالی مبصرین کی ٹیم روانہ کر ے گا : ہائیکو ماس