جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

طالبان سے امریکی مذاکرات،اشرف غنی، حامد کرزئی امن مذاکرات میں ’یکساں موقف‘ کیلئے کوشاں ،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019

طالبان سے امریکی مذاکرات،اشرف غنی، حامد کرزئی امن مذاکرات میں ’یکساں موقف‘ کیلئے کوشاں ،بڑا قدم اُٹھالیا

کابل (آن لائن ) افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان میں امن عمل سے متعلق سابق صدر حامد کرزئی سمیت اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات ہے ۔انادولو ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان صدر نے گزشتہ روز افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ، سابق صدر حامد کرزئی اور سابق مجاہدین کمانڈر عبدالرب رسول سیف اور ہائی… Continue 23reading طالبان سے امریکی مذاکرات،اشرف غنی، حامد کرزئی امن مذاکرات میں ’یکساں موقف‘ کیلئے کوشاں ،بڑا قدم اُٹھالیا

پالیسی میں بڑی تبدیلی،مودی نے ایران سے پیٹھ پھیر کر سعودیہ اور امارات کو گلے لگا لیا،امریکی جریدے کی رپورٹ، حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  اپریل‬‮  2019

پالیسی میں بڑی تبدیلی،مودی نے ایران سے پیٹھ پھیر کر سعودیہ اور امارات کو گلے لگا لیا،امریکی جریدے کی رپورٹ، حیرت انگیز انکشافات

نئی دہلی(این این آئی)امریکی جریدے نے کہاہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کچھ عرصے سے مشرق وسطیٰ کے حوالے سے اپنی ایک نئی حکمت عملی پرعمل پیرا ہیں، گذشتہ پانچ سال کے دوران نریندر مودی کی علاقائی تعلقات کی حکمت عملی میں تبدیلی کا عنصر نمایاں رہا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے سعودی عرب اور متحدہ… Continue 23reading پالیسی میں بڑی تبدیلی،مودی نے ایران سے پیٹھ پھیر کر سعودیہ اور امارات کو گلے لگا لیا،امریکی جریدے کی رپورٹ، حیرت انگیز انکشافات

بھارت نے تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کیلیے نیا ہتھکنڈا آزمانے کا فیصلہ

datetime 11  اپریل‬‮  2019

بھارت نے تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کیلیے نیا ہتھکنڈا آزمانے کا فیصلہ

سرینگر( آن لائن )بھارت نے تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کیلیے نیا ہتھکنڈا آزمانے کا فیصلہ کیاہے ۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کیلئے ٹیررازم مانیٹرنگ گروپ (ٹی ایم جی)یعنی مخصوص دہشتگردی نگرانی گروپتشکیل دے دیا ہیٹی ایم جی کا ہفتہ وار اجلاس ہو گااور یہ گروپ ایکشن رپورٹ پیش کریگا۔اس گروپ میں پولیس، انٹیلی جینس… Continue 23reading بھارت نے تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کیلیے نیا ہتھکنڈا آزمانے کا فیصلہ

بھارتی سیٹلائٹ شکن میزائل تجربے کی جاسوسی کیلئے امریکی ڈرون بھیجنے کی خبریں،ترجمان پینٹا گون کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019

بھارتی سیٹلائٹ شکن میزائل تجربے کی جاسوسی کیلئے امریکی ڈرون بھیجنے کی خبریں،ترجمان پینٹا گون کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

واشنگٹن( آن لائن ) امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے بھارت کے سیٹلائٹ شکن میزائل تجربے کی جاسوسی کیلئے ڈرون طیارہ بھیجنے بارے رپورٹوں کی سختی سے تردید کردی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ڈیوڈ ڈبلیو الیسٹبرن نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading بھارتی سیٹلائٹ شکن میزائل تجربے کی جاسوسی کیلئے امریکی ڈرون بھیجنے کی خبریں،ترجمان پینٹا گون کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

فاروق عبد اللہ نے بھی پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر حملے میں 40 اہلکاروں کی ہلاکت پر شک کا اظہار کر دیا ، بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی 

datetime 11  اپریل‬‮  2019

فاروق عبد اللہ نے بھی پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر حملے میں 40 اہلکاروں کی ہلاکت پر شک کا اظہار کر دیا ، بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی 

نئی دہلی (این این آئی)نیشنل کانفرنس کے صدر اور مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے 14 فروری کو پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر ہونے والے حملے میں 40 اہلکاروں کی ہلاکت پر… Continue 23reading فاروق عبد اللہ نے بھی پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر حملے میں 40 اہلکاروں کی ہلاکت پر شک کا اظہار کر دیا ، بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی 

عالمی سمندروں کے درجہ حرارت بڑھنے کے نئے ریکارڈ قائم، سمندروں کی سطح میں اضافہ ،دنیا کے متعددبڑے شہروں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2019

عالمی سمندروں کے درجہ حرارت بڑھنے کے نئے ریکارڈ قائم، سمندروں کی سطح میں اضافہ ،دنیا کے متعددبڑے شہروں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

جنیوا(این این آئی) اقوامِ متحدہ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ عالمی سمندروں کے درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جس سے عالمی تپش اور سمندروں میں رہنے والی حیات کو درپیش خطرات کے متعلق ماہرین کی تشویش بڑھی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ذیلی… Continue 23reading عالمی سمندروں کے درجہ حرارت بڑھنے کے نئے ریکارڈ قائم، سمندروں کی سطح میں اضافہ ،دنیا کے متعددبڑے شہروں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

پلوامہ حملے کے بعدمودی کی جماعت کو پہنچنے والا فائدہ ختم،بھارتی انتخابات میں عوام ووٹ کس کو دیں گے؟تازہ ترین سروے نے بی جے پی کو ہلاکر رکھ دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019

پلوامہ حملے کے بعدمودی کی جماعت کو پہنچنے والا فائدہ ختم،بھارتی انتخابات میں عوام ووٹ کس کو دیں گے؟تازہ ترین سروے نے بی جے پی کو ہلاکر رکھ دیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں جیسے جیسے الیکشن قریب آتے جا رہے ہیں، پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں قوم پرست جذبات کے سیاسی فوائد مدھم پڑھتے جا رہے ہیں اور سماجی و اقتصادی مسائل دوبارہ اہم ہوتے جا رہے ہیں۔پلوامہ حملے کے تناظر میں پاک بھارت کشیدگی کی حالیہ لہر اور اس دوران پائے… Continue 23reading پلوامہ حملے کے بعدمودی کی جماعت کو پہنچنے والا فائدہ ختم،بھارتی انتخابات میں عوام ووٹ کس کو دیں گے؟تازہ ترین سروے نے بی جے پی کو ہلاکر رکھ دیا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ہمارے دورہ سعودی عرب کے دوران میلانیا ٹرمپ کے ہاتھ کو تھام کر اس پر کئی بار بوسہ دیا اور۔۔۔! ٹرمپ نے سنگین دعوے کردیئے

datetime 11  اپریل‬‮  2019

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ہمارے دورہ سعودی عرب کے دوران میلانیا ٹرمپ کے ہاتھ کو تھام کر اس پر کئی بار بوسہ دیا اور۔۔۔! ٹرمپ نے سنگین دعوے کردیئے

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مبینہ طور پر یہ دعویٰ کیا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ان کے دورہ سعودی عرب کے دوران میلانیا ٹرمپ کے ہاتھ کو تھام کر اس پر کئی بار بوسہ دیا۔ امریکی جریدے نیوزویک کے مطابق رواں ہفتے شائع ہونے والی ایک کتاب دی ہل… Continue 23reading سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ہمارے دورہ سعودی عرب کے دوران میلانیا ٹرمپ کے ہاتھ کو تھام کر اس پر کئی بار بوسہ دیا اور۔۔۔! ٹرمپ نے سنگین دعوے کردیئے

اہم اسلامی ملک میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا، افسران ٹی وی، ریڈیو کی عمارتوں میں داخل، حکمران جبری مستعفی، عوام کا جشن

datetime 11  اپریل‬‮  2019

اہم اسلامی ملک میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا، افسران ٹی وی، ریڈیو کی عمارتوں میں داخل، حکمران جبری مستعفی، عوام کا جشن

خرطرم( آن لائن )سوڈان میں فوج نے 30 سال سے برسراقتدار صدر عمر البشیر کا تختہ الٹ دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان کے 30 سال سے برسراقتدار صدر عمر البشیر منصب سے استعفی لے لیا گیا ہے اور فوج نے انہیں گھر میں نظر بند کردیا ہے، صدر عمر البشیر کے… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا، افسران ٹی وی، ریڈیو کی عمارتوں میں داخل، حکمران جبری مستعفی، عوام کا جشن