نائیجریا : بوکو حرام کے حملے میں آٹھ سرکاری فوجیوں سمیت68افرادہلاک
ابوجہ(این این آئی) افریقی ملک نائجیریا میں جہادی تنظیم بوکو حرام کے ایک حملے میں کم از کم ساٹھ افراد ہلاک ہو گئے ،ایک الگ حملے میں عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں آٹھ سرکاری فوجی مارے گئے ،غیرملکی خبررساں دارے کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہفتہ کو جاری ایک… Continue 23reading نائیجریا : بوکو حرام کے حملے میں آٹھ سرکاری فوجیوں سمیت68افرادہلاک