پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

اقوام متحدہ نے طالبان سے بڑی پابندیاں اُٹھالیں،منجمد اثاثے بھی بحال

datetime 12  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آن لائن) اقوام متحدہ نے گیارہ طالبان نمائندوں کو بین الاقوامی سفر کی اجازت دے دی،سکیورٹی کونسل نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ خلیجی ریاست قطر کے دارالحکومت دوحہ میں قائم طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر اور ڈپٹی لیڈر شیر محمد عباس اسٹانکزئی سمیت دوسرے اراکین کو بین الاقوامی سفر کی اجازت دی گئی ہے۔ یہ اجازت

صرف امن اور مصالحتی مذاکرات میں شرکت کے لیے مخصوص ہے۔ اس اجازت کا اطلاق رواں برس یکم اپریل سے اکتیس دسمبر تک ہو گا۔ اس بیان میں طالبان کے منجمد اثاثوں کی محدود بحالی بھی کی گئی ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے نیوز ایجنسی ڈی پی اے کو بتایا کہ عسکریت پسندوں کو اقوام متحدہ کی جانب سے دیے گئے اس استثنیٰ کا علم ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…