جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

محمودعباس کی نئی انتظامیہ فلسطینیوں کی مزیدتقسیم کا باعث ہوگی، حماس

datetime 15  اپریل‬‮  2019

محمودعباس کی نئی انتظامیہ فلسطینیوں کی مزیدتقسیم کا باعث ہوگی، حماس

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )حماس نے فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے ویسٹ بینک میں تشکیل دی گئی نئی انتظامیہ میں الفتح کے علاوہ دیگر جماعتوں کو شامل نہ کرنے پر اعتراض کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس فیصلے سے فلسطینی مزید تقسیم ہوسکتے ہیں۔ایرانی ٹی وی کے مطابق حماس کی… Continue 23reading محمودعباس کی نئی انتظامیہ فلسطینیوں کی مزیدتقسیم کا باعث ہوگی، حماس

مسئلہ کشمیر پر مذاکرات ہونگےیا نہیں ؟ نریندرا مودی کا دو ٹوک اعلان

datetime 15  اپریل‬‮  2019

مسئلہ کشمیر پر مذاکرات ہونگےیا نہیں ؟ نریندرا مودی کا دو ٹوک اعلان

جموں (اے این این ) بھارتی نریندر مودی نے واضح کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر مذاکرات ہونگے نہ فوج میں کمی،نہ ہی کالے قوانین کا خاتمہ کرینگے،مقبوضہ کشمیر کا الگ وزیر اعظم بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، بنگالی اور پاکستانی مہاجرین کو وادی کی مستقل شہریت دے دیں گے ،کشمیری پنڈتوں کی… Continue 23reading مسئلہ کشمیر پر مذاکرات ہونگےیا نہیں ؟ نریندرا مودی کا دو ٹوک اعلان

مودی نے پاکستانی جوہری خطرے کو غیر اہم قرار دے دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2019

مودی نے پاکستانی جوہری خطرے کو غیر اہم قرار دے دیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہاہے کہ بھارت نے حملے کی صورت میں پاکستان کی جانب سے جوہری حملوں کی دھمکیوں کو غیر اہم کر دیا ہے،پاکستانی سرزمین پر بھارتی حملے سے جوہری تصادم کے خطرے کی باتیں غلط ثابت ہوئی ہیں۔ فروری کے مہینے میں بھارتی طیاروں کے… Continue 23reading مودی نے پاکستانی جوہری خطرے کو غیر اہم قرار دے دیا

اسکارف اتارنے والی ایرانی خاتون کو سنائی گئی ایک سال کی سزامعاف کردی گئی

datetime 15  اپریل‬‮  2019

اسکارف اتارنے والی ایرانی خاتون کو سنائی گئی ایک سال کی سزامعاف کردی گئی

تہران(این این آئی)ایک ایرانی عدالت نے سرعام اسکارف اتارنے والی خاتون کو ایک برس کی قید سزا سنائی لیکن یہ سزا معاف کر دی گئی ہے۔ عدالت کی جانب سے دی گئی ایک سال کی سزا کو ملکی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے معاف کر دیا ، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سزا… Continue 23reading اسکارف اتارنے والی ایرانی خاتون کو سنائی گئی ایک سال کی سزامعاف کردی گئی

جرمنی میں دوسری عالمی جنگ کے دوران گرے بم کو تلف کر دیا گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2019

جرمنی میں دوسری عالمی جنگ کے دوران گرے بم کو تلف کر دیا گیا

برلن(این این آئی )جرمنی کے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دریائے مائن میں گرے بم کو کامیابی سے اڑا دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بم کو تلف کرنے سے قبل قریبی علاقے کے تقریبا چھ سو مکینوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ یہ بم امریکی ایئر فورس نے دوسری عالمی جنگ… Continue 23reading جرمنی میں دوسری عالمی جنگ کے دوران گرے بم کو تلف کر دیا گیا

خلیفہ حفتر فوج کی طرابلس پر سات محاذوں سے چڑھائی،گھمسان کی جنگ جاری

datetime 15  اپریل‬‮  2019

خلیفہ حفتر فوج کی طرابلس پر سات محاذوں سے چڑھائی،گھمسان کی جنگ جاری

طرابلس (این این آئی )لیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کی فوج اور قومی وفاق حکومت کی فورسز کے درمیان طرابلس میں گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ جنرل حفتر کی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمدالمسماری نے کہا ہے کہ طرابلس کا گھیراؤ کرلیا گیا ہے اور فوج سات محاذوں سے دارالحکومت پر حملہ آور ہے۔… Continue 23reading خلیفہ حفتر فوج کی طرابلس پر سات محاذوں سے چڑھائی،گھمسان کی جنگ جاری

محمد مرسی ایرانی پاسداران انقلاب کے ایجنٹ تھے،مصری پراسیکیوٹر

datetime 15  اپریل‬‮  2019

محمد مرسی ایرانی پاسداران انقلاب کے ایجنٹ تھے،مصری پراسیکیوٹر

قاہرہ(این این آئی )مصری پراسیکیوٹر جنرل نے کہا ہے سابق معزول صدر محمد مرسی ایرانی پاسداران انقلاب کے ایجنٹ تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قاہرہ میں عدالت میں بیان د یتے ہوئے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ محمد مرسی ایرانی پاسداران انقلاب کے ایجنٹ تھے۔ اور وہ لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ اور فلسطینی تنظیم… Continue 23reading محمد مرسی ایرانی پاسداران انقلاب کے ایجنٹ تھے،مصری پراسیکیوٹر

سیاسی جماعتیں آزاد شخصیت کو وزیر اعظم بنانے پر متفق ہوں : سوڈانی فوج

datetime 15  اپریل‬‮  2019

سیاسی جماعتیں آزاد شخصیت کو وزیر اعظم بنانے پر متفق ہوں : سوڈانی فوج

خرطوم(این این آئی )افریقی ملک سوڈان میں مظاہرین نے فوجی حکومت سے سویلین حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مطالبہ مظاہرین کے دس ارکان پر مشتمل نمائندوں کی ملکی فوجی کونسل کے ارکان سے مذاکرات کے دوران کیا گیا۔ سوڈانی فوج نے گزشتہ ہفتے صدر عمر البشیر کی حکومت… Continue 23reading سیاسی جماعتیں آزاد شخصیت کو وزیر اعظم بنانے پر متفق ہوں : سوڈانی فوج

ایران کو سیلاب سے ڈھائی بلین امریکی ڈالر کا نقصان ہوا ،زرعی شعبہ مکمل تباہ

datetime 15  اپریل‬‮  2019

ایران کو سیلاب سے ڈھائی بلین امریکی ڈالر کا نقصان ہوا ،زرعی شعبہ مکمل تباہ

تہران (این این آئی )ایرانی حکومت نے بتایا ہے کہ حالیہ شدید بارشوں اور سیلابوں سے ملکی خزانے کو 2.5 بلین امریکی ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ نے گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سیلاب نے زرعی شعبے کے علاوہ پلوں، مکانات اور… Continue 23reading ایران کو سیلاب سے ڈھائی بلین امریکی ڈالر کا نقصان ہوا ،زرعی شعبہ مکمل تباہ