امریکہ نے ایک پاکستانی کمپنی سمیت 12 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
واشنگٹن (این این آئی)واشنگٹن نے ایک پاکستانی کمپنی اور 12 غیر ملکی افراد و اداروں کو امریکا کی پابندی فہرست میں شامل کرلیا جس میں انہیں محدود آئٹم کی مبینہ تجارت کے لیے مخصوص لائسنس کی ضرورت ہوتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ کامرس نے ایک بیان میں کہاکہ اس طرح کی پابندیوں… Continue 23reading امریکہ نے ایک پاکستانی کمپنی سمیت 12 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں











































