منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ ،کوئی زندہ نہ بچا

datetime 22  جون‬‮  2019 |

لاس اینجلس(آن لائن) امریکہ میں ایک طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ صوبہ ہوائی کے جزیرہ اوہو میں طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ جزیرہ کے تمام لوگوں

کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ صوبہ ہوائی کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے اپنے بیان میں کہ نہایت دکھ کے ساتھ بتایا جارہا ہے کہ کنگ ایئر طیارہ جو ڈلنگھم ایئرفیلڈ کے نزدیک حادثہ کا شکار ہوگیا تھا۔ اس میں سوار تمام مسافروں کی موت ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…