جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

فوکس ویگن کے سابق سربراہ سمیت پانچ افراد پر دھوکا دہی کی فرد جرم عائد

datetime 16  اپریل‬‮  2019

فوکس ویگن کے سابق سربراہ سمیت پانچ افراد پر دھوکا دہی کی فرد جرم عائد

برسلز (این این آئی )یورپ کے سب سے بڑے کار ساز ادارے فوکس ویگن کے سابق سربراہ مارٹن ونٹرکورن اور چار دیگر افراد کے خلاف دھوکا دہی کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس فرد جرم کا تعلق جرمن صنعتی گروپ فوکس ویگن کے اس ڈیزل اسکینڈل… Continue 23reading فوکس ویگن کے سابق سربراہ سمیت پانچ افراد پر دھوکا دہی کی فرد جرم عائد

دبئی کے ولی عہد نے برج خلیفہ سے متعلق ہلا دینے والا منظر پوسٹ کر دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2019

دبئی کے ولی عہد نے برج خلیفہ سے متعلق ہلا دینے والا منظر پوسٹ کر دیا

دبئی(این این آئی )دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی وڈیو پوسٹ کی ہے۔ اس وڈیو میں آسمانی بجلی کے برج خلیفہ کی چوٹی سے ٹکرانے کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ دنیا کے بلند ترین ٹاور برج خلیفہ کی اونچائی 828 میٹر… Continue 23reading دبئی کے ولی عہد نے برج خلیفہ سے متعلق ہلا دینے والا منظر پوسٹ کر دیا

امریکا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام کے قتل کی ویڈیو جاری

datetime 16  اپریل‬‮  2019

امریکا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام کے قتل کی ویڈیو جاری

واشنگٹن(این این آئی )امریکا میں پولیس اہلکار کی جانب سے فائرنگ کرکے سیاہ فام شخص کو قتل کرنے کی ویڈیو جاری کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وڈیو سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقتول پستول پھینکنے کی ہدایات پر عمل کررہا تھا، اس کے باوجود پولیس اہلکار نے اس پر متعدد گولیاں چلائیں۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading امریکا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام کے قتل کی ویڈیو جاری

اسرائیل نے مسلمانوں کی تاریخی مسجد کو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا‎

datetime 16  اپریل‬‮  2019

اسرائیل نے مسلمانوں کی تاریخی مسجد کو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تاریخی مسجد نائٹ کلب میں تبدیل ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کی تاریخی مسجد الاحمر کو نائٹ کلب میں تبدیل کر دیا۔ ایک اسرائیلی کمپنی نے تیرہویں صدی کی جنوبی بیت المقدس میں واقع الاحمر مسجد کو نائٹ کلب اور شادی ہال میں تبدیل کردیا۔ فلسطینی اسلامک اینڈوومنٹ… Continue 23reading اسرائیل نے مسلمانوں کی تاریخی مسجد کو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا‎

امن مذاکرات ، طالبان نے اپنی مذاکراتی ٹیم میں کن کن کو شامل کرلیا؟ناقابل یقین اعلان کردیا گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2019

امن مذاکرات ، طالبان نے اپنی مذاکراتی ٹیم میں کن کن کو شامل کرلیا؟ناقابل یقین اعلان کردیا گیا

دوحہ (این این آئی )قطر میں جاری افغان امن مذاکرات میں طالبان کی مذاکراتی ٹیم میں خواتین بھی شامل کی جائیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ قطر میں 19 تا 21 اپریل کو منعقدہ افغان امن مذاکرات میں طالبان کے وفد میں خواتین بھی شامل ہوں گی۔… Continue 23reading امن مذاکرات ، طالبان نے اپنی مذاکراتی ٹیم میں کن کن کو شامل کرلیا؟ناقابل یقین اعلان کردیا گیا

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی مقبولیت عروج پر پہنچ گئی، کتنے فیصد شہریوں نےپسندیدگی کا اظہار کردیا؟

datetime 16  اپریل‬‮  2019

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی مقبولیت عروج پر پہنچ گئی، کتنے فیصد شہریوں نےپسندیدگی کا اظہار کردیا؟

ویلنگٹن(این این آئی )نیوزی لینڈ میں مارچ کے وسط میں ایک آسٹریلوی دہشت گرد کی جانب سے مساجد میں نمازیوں کے قتل عام کے وحشیانہ واقعے کے بعد نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم جیسنڈا ارڈرن کو عالم اسلام کی طرف سے کافی پذیرائی حاصل ہوئی تھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رائے عامہ کے ایک… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی مقبولیت عروج پر پہنچ گئی، کتنے فیصد شہریوں نےپسندیدگی کا اظہار کردیا؟

عمر البشیر کوعالمی عدالت کے حوالے کرنے کا فیصلہ منتخب حکومت کرے گی

datetime 16  اپریل‬‮  2019

عمر البشیر کوعالمی عدالت کے حوالے کرنے کا فیصلہ منتخب حکومت کرے گی

خرطوم(این این آئی)سوڈان کی عسکری کونسل نے باور کرایا ہے کہ معزول صدر عمرالبشیر کو ہیگ میں قائم بین الاقوامی عدالت انصاف کے حوالے کرنے کا فیصلہ منتخب حکومت کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوڈان کی عبوری عسکری کونسل کے ایک رکن نے کہاکہ عالمی فوج داری عدالت نے عمرالبشیر کو دارفور میں قتل… Continue 23reading عمر البشیر کوعالمی عدالت کے حوالے کرنے کا فیصلہ منتخب حکومت کرے گی

مسلم مخالف بیان پر ہندو قوم پسند وزیر اعلیٰ کی تقریروں پر عبوری پابندی

datetime 16  اپریل‬‮  2019

مسلم مخالف بیان پر ہندو قوم پسند وزیر اعلیٰ کی تقریروں پر عبوری پابندی

نئی دہلی(این این آئی )بھارتی الیکشن کمیشن نے ریاست اتر پردیش کے ہندو قوم پسند وزیر اعلیٰ اور شعلہ بیان مقرر یوگی ادتیاناتھ کی طرف سے کسی بھی سیاسی اجتماع سے خطاب پر تین دن کی پابندی لگا دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس پابندی کا مقصد وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ… Continue 23reading مسلم مخالف بیان پر ہندو قوم پسند وزیر اعلیٰ کی تقریروں پر عبوری پابندی

امریکا نے سرکاری طور پر پاسداران انقلاب کو دہشت گرد گروپ قرار دے دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2019

امریکا نے سرکاری طور پر پاسداران انقلاب کو دہشت گرد گروپ قرار دے دیا

واشنگٹن(این این آئی )امریکا نے سرکاری طور پر ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کو ایک غیرملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے اور اس کا نوٹس امریکا کے وفاقی رجسٹر میں شائع کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سپاہِ پاسداران انقلاب ایران کے بیلسٹک میزائل اور جوہری پروگرام کی نگران ہے،ملک کا بنک… Continue 23reading امریکا نے سرکاری طور پر پاسداران انقلاب کو دہشت گرد گروپ قرار دے دیا