پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

فوکس ویگن کے سابق سربراہ سمیت پانچ افراد پر دھوکا دہی کی فرد جرم عائد

datetime 16  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز (این این آئی )یورپ کے سب سے بڑے کار ساز ادارے فوکس ویگن کے سابق سربراہ مارٹن ونٹرکورن اور چار دیگر افراد کے خلاف دھوکا دہی کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس فرد جرم کا تعلق جرمن صنعتی گروپ فوکس ویگن کے اس ڈیزل اسکینڈل سے ہے، جس سے کئی ملین

گاڑیاں متاثر ہوئی تھیں۔ یہ اسکینڈل ایک ایسے سافٹ ویئر سے متعلق تھا، جو گاڑیوں کے انجنوں سے خارج ہونے والی ماحول دشمن گیسوں کا حجم اصل سے کم بتاتا تھا۔ یوں ان گاڑیوں کو ماحول کے لیے کم نقصان دہ ظاہر کر کے فروخت کیا جاتا تھا۔ یہ فرد جرم جرمن شہر بران شوائیگ میں عائد کی گئی، جس کا اب ایک مقامی عدالت جائزہ لے رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…