جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

امریکا میں سعودی عرب کی نئی سفیر شہزادی ریما بنت بندر کی حلف برداری

datetime 17  اپریل‬‮  2019

امریکا میں سعودی عرب کی نئی سفیر شہزادی ریما بنت بندر کی حلف برداری

ریاض (این این آئی)امریکا میں متعیّن سعودی عرب کی نئی سفیر شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان نے اپنے منصب کا حلف اٹھا لیا ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ان سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب سعودی دارالحکومت الریاض میں الیمامہ شاہی محل میں منعقد ہوئی ۔ اس موقع پر آسٹریا ،… Continue 23reading امریکا میں سعودی عرب کی نئی سفیر شہزادی ریما بنت بندر کی حلف برداری

امریکی صدرٹرمپ نے یمن جنگ سے نکلنے کی قرار داد ویٹو کردی

datetime 17  اپریل‬‮  2019

امریکی صدرٹرمپ نے یمن جنگ سے نکلنے کی قرار داد ویٹو کردی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی قیادت میں جاری یمن جنگ سے نکلنے کے لیے کانگریس کی قرار داد ویٹو کر دی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قرار داد غیر ضروری اور آئینی اختیارات کمزور کرنے کی خطرناک کوشش ہے، امریکی فوج عرب ممالک میں صرف انسداد دہشت گردی آپریشن کرتی ہے۔امریکی… Continue 23reading امریکی صدرٹرمپ نے یمن جنگ سے نکلنے کی قرار داد ویٹو کردی

زلمے خلیل زاد کی افغان امن عمل پر ٹرمپ انتظامیہ کو بریفنگ

datetime 17  اپریل‬‮  2019

زلمے خلیل زاد کی افغان امن عمل پر ٹرمپ انتظامیہ کو بریفنگ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغانستان میں امن مذاکرات کے فروغ کے لیے مختلف اتحادی ممالک کے طویل دورے کے حوالے سے واشنگٹن میں ٹرمپ انتظامیہ کو بریفنگ دی۔امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی میں اپنے خطاب میں کہا کہ ہم امریکی تاریخ کی سب… Continue 23reading زلمے خلیل زاد کی افغان امن عمل پر ٹرمپ انتظامیہ کو بریفنگ

بنگلہ دیش : مدرسے کی 18سالہ طالبہ قتل کا معمہ ملکی اور غیر ملکی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2019

بنگلہ دیش : مدرسے کی 18سالہ طالبہ قتل کا معمہ ملکی اور غیر ملکی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش میں مدرسے کی 18 سالہ طالبہ نصرت جہاں کے قتل کا معمہ ملکی اور غیر ملکی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شیخ حسینہ نے مدرسے کی مقتول طالبہ نصرت جہاں کے والدین سے ملاقات میں مکمل انصاف کی یقین دہانی کرادی۔شیخ حسینہ نے یقین دلایا… Continue 23reading بنگلہ دیش : مدرسے کی 18سالہ طالبہ قتل کا معمہ ملکی اور غیر ملکی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھارتی سپریم کورٹ کا خواتین کو مساجد میں عبادت کی اجازت دینے کی استدعا پر غورکرنے کا فیصلہ

datetime 17  اپریل‬‮  2019

بھارتی سپریم کورٹ کا خواتین کو مساجد میں عبادت کی اجازت دینے کی استدعا پر غورکرنے کا فیصلہ

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے خواتین کو عبادت گاہوں پر جانے سے روکنے کی ملکی روایت کو ختم کرتے ہوئے انہیں مسجدوں میں جانے کی اجازت دینے کی مسلمان جوڑے کی استدعا پر غور کرنے کا فیصلہ کرلیا۔واضح رہے کہ بھارت میں مسلمان خواتین کا مسجدوں میں داخلہ ممنوع ہے تاہم چند مسجدوں… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ کا خواتین کو مساجد میں عبادت کی اجازت دینے کی استدعا پر غورکرنے کا فیصلہ

نریندرا مودی جھوٹے شخص ہیں اور لمبی لمبی پھینکنے میں نمبر ون ہیں،نوجوت سنگھ سدھونے کھری کھری سنادیں

datetime 16  اپریل‬‮  2019

نریندرا مودی جھوٹے شخص ہیں اور لمبی لمبی پھینکنے میں نمبر ون ہیں،نوجوت سنگھ سدھونے کھری کھری سنادیں

احمد آباد(آن لائن) سابق کرکٹر اور کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندرا مودی جھوٹے شخص ہیں اور لمبی لمبی پھینکنے میں نمبر ون ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس رہنما اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو… Continue 23reading نریندرا مودی جھوٹے شخص ہیں اور لمبی لمبی پھینکنے میں نمبر ون ہیں،نوجوت سنگھ سدھونے کھری کھری سنادیں

دنیا کی دو بڑی تاریخی عمارات آگ کی لپیٹ میں،بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ اورپیرس میں تاریخی چرچ نوٹرے ڈیم میں خوفناک آتشزدگی،مسجد معجزانہ طورپر محفوظ،چرچ مکمل تباہ ہوگیا

datetime 16  اپریل‬‮  2019

دنیا کی دو بڑی تاریخی عمارات آگ کی لپیٹ میں،بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ اورپیرس میں تاریخی چرچ نوٹرے ڈیم میں خوفناک آتشزدگی،مسجد معجزانہ طورپر محفوظ،چرچ مکمل تباہ ہوگیا

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک) مسجد اقصی کے ایک حصے المصلی المروانی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر فائر بریگیڈ نے 2 گھنٹے میں قابو پالیا۔حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تاہم عمارت کے کچھ حصے کو نقصان پہنچا ہے۔ عمارت کے اس حصے کو آمد و رفت کے لیے بند کردیا گیا… Continue 23reading دنیا کی دو بڑی تاریخی عمارات آگ کی لپیٹ میں،بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ اورپیرس میں تاریخی چرچ نوٹرے ڈیم میں خوفناک آتشزدگی،مسجد معجزانہ طورپر محفوظ،چرچ مکمل تباہ ہوگیا

امریکا کی ’’ڈیل آف دی سنچری ‘‘کی تفصیلات منظر عام پر، خودمختار فلسطینی ریاست غائب،سنسنی خیز انکشافات

datetime 16  اپریل‬‮  2019

امریکا کی ’’ڈیل آف دی سنچری ‘‘کی تفصیلات منظر عام پر، خودمختار فلسطینی ریاست غائب،سنسنی خیز انکشافات

واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کے لیے ’صدی کا معاہدہ ‘ سے تعبیر کیے گئے امریکی معاہدے میں ایک خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام شامل نہیں ہوگا۔امریکی اخبار کے مطابق فلسطین کے امن سے متعلق معاہدے کے مرکزی عناصر سے واقف ذرائع نے… Continue 23reading امریکا کی ’’ڈیل آف دی سنچری ‘‘کی تفصیلات منظر عام پر، خودمختار فلسطینی ریاست غائب،سنسنی خیز انکشافات

مودی کا دوبارہ اقتدار کیلئے نیا ڈرامہ، جعلی ابھی نندن کا بھانڈہ پھوٹ گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2019

مودی کا دوبارہ اقتدار کیلئے نیا ڈرامہ، جعلی ابھی نندن کا بھانڈہ پھوٹ گیا

نئی دہلی(این این آئی )مودی سرکار کا دوبارہ اقتدار کے حصول کے لیے نیا ڈرامہ، بی جے پی کی حمایت کرتا جعلی ابھی نندن سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر ان دنوں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی ایک تصویر بھی وائرل ہے جس میں دعوی کیا گیا ہے… Continue 23reading مودی کا دوبارہ اقتدار کیلئے نیا ڈرامہ، جعلی ابھی نندن کا بھانڈہ پھوٹ گیا