جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

امریکہ کے بعدبرطانیہ کابھی پاکستان کو دی جانیوالی امداد پر کڑی شرائط لگانے کا فیصلہ ،متعددپابندیاں عائد،حکومت کا آگاہ کردیا گیا

datetime 14  مارچ‬‮  2019

امریکہ کے بعدبرطانیہ کابھی پاکستان کو دی جانیوالی امداد پر کڑی شرائط لگانے کا فیصلہ ،متعددپابندیاں عائد،حکومت کا آگاہ کردیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن ) برطانیہ نے پاکستان کو دی جانیوالی امداد پر کڑی شرائط لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے ، سینکڑوں ملین پونڈ ز امد اد پر خواتین، بچوں اور اقلیتوں کے حقوق اور دیگر شرائط کے ساتھ مشروط کرنے کیلئے حکومت کا آگاہ کردیا گیا ہے۔ ڈیپارٹمنٹ فارانٹر نیشنل ڈولپمنٹ (… Continue 23reading امریکہ کے بعدبرطانیہ کابھی پاکستان کو دی جانیوالی امداد پر کڑی شرائط لگانے کا فیصلہ ،متعددپابندیاں عائد،حکومت کا آگاہ کردیا گیا

پاکستان کے ساتھ اس وقت تک مذاکرات نہیں ہوں گے جب تک یہ کام نہیں ہوجاتا، بھارت نے بڑی شرط عائد کردی

datetime 14  مارچ‬‮  2019

پاکستان کے ساتھ اس وقت تک مذاکرات نہیں ہوں گے جب تک یہ کام نہیں ہوجاتا، بھارت نے بڑی شرط عائد کردی

نئی دہلی( آن لائن ) بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے ایک بار پھر پاکستان پر تنقید شروع کر دی۔بھارتی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اس وقت تک مذاکرات نہیں ہوں گے جب تک وہ دہشت گردوں کے خلاف کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھاتا۔سشما سوراج نے پرانا راگ الاپتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ اس وقت تک مذاکرات نہیں ہوں گے جب تک یہ کام نہیں ہوجاتا، بھارت نے بڑی شرط عائد کردی

ایردوآن اور نیتن یاہو کے درمیان الفاظ کی جنگ مگرتجارت بدستور قائم،ترکی اور اسرائیل کے درمیان تجارت کتنے ارب ڈالر تک پہنچ گئی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 14  مارچ‬‮  2019

ایردوآن اور نیتن یاہو کے درمیان الفاظ کی جنگ مگرتجارت بدستور قائم،ترکی اور اسرائیل کے درمیان تجارت کتنے ارب ڈالر تک پہنچ گئی؟ حیرت انگیز انکشاف

انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان تعلقات میں گزشتہ دو روز کے دوران شدید گرما گرمی دیکھی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایردوآن نے اپنی انتخابی میں گفتگو کے دوران نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم کو لٹیرا اور… Continue 23reading ایردوآن اور نیتن یاہو کے درمیان الفاظ کی جنگ مگرتجارت بدستور قائم،ترکی اور اسرائیل کے درمیان تجارت کتنے ارب ڈالر تک پہنچ گئی؟ حیرت انگیز انکشاف

عمران خان کھلے دل کے مالک ہیں تو مولانا مسعود اظہر کو ہمارے حوالے کریں ، سشما سوراج کا مطالبہ،پاک فوج کیخلاف کھل کر ہرزہ سرائی

datetime 14  مارچ‬‮  2019

عمران خان کھلے دل کے مالک ہیں تو مولانا مسعود اظہر کو ہمارے حوالے کریں ، سشما سوراج کا مطالبہ،پاک فوج کیخلاف کھل کر ہرزہ سرائی

نئی دہلی (اے این این )بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاکستان سے مسعود اظہر کی حوالگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت تب تک پاکستان کے ساتھ مذاکرات نہیں کر سکتا جب تک پاکستان اپنی سرزمین پر موجود دہشتگرد تنظیموں اور گروپس کے خلاف کارروائی عمل میں نہ لائے،نئی دلی میں پریس… Continue 23reading عمران خان کھلے دل کے مالک ہیں تو مولانا مسعود اظہر کو ہمارے حوالے کریں ، سشما سوراج کا مطالبہ،پاک فوج کیخلاف کھل کر ہرزہ سرائی

خواتین میڈیا پر کام کرسکتی ہیں یا نہیں ؟سعودی عالم دین نے فتویٰ جاری کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2019

خواتین میڈیا پر کام کرسکتی ہیں یا نہیں ؟سعودی عالم دین نے فتویٰ جاری کردیا

ریاض(سی پی پی )ممتاز سعودی عالم ڈاکٹر عبداللہ المطلق نے اپنے تازہ ترین فتویٰ میں خواتین کے الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا پر کام کرنے کو جائز قرار دیا ہے۔ ڈاکٹر المطلق نے کہا کہ خواتین ذرائع ابلاغ کے ذریعے دینی و سماجی علوم اور نیکی کے کاموں کا پرچار کر سکتی ہیں۔… Continue 23reading خواتین میڈیا پر کام کرسکتی ہیں یا نہیں ؟سعودی عالم دین نے فتویٰ جاری کردیا

طالبان شدت پسندوں سے روابط ختم کردیں تو امن ممکن ہے : عبداللہ عبداللہ

datetime 14  مارچ‬‮  2019

طالبان شدت پسندوں سے روابط ختم کردیں تو امن ممکن ہے : عبداللہ عبداللہ

کابل(این این آئی) افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہاہے کہ قطر میں امریکا اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات کے نتیجے میں ہونے والے معاہدے کی خبریں اگر درست ہیں تو افغانستان کے آدھے مسائل حل ہوجائیں گے اور امید ہے کہ ایسا ہی ہو۔ملک میں امن ممکن ہے۔ اگر طالبان دیگر شدت پسندوں… Continue 23reading طالبان شدت پسندوں سے روابط ختم کردیں تو امن ممکن ہے : عبداللہ عبداللہ

حیران کن صورتحال! افغان فوج اور امریکی افواج کے درمیان شدید جھڑپ،فضائی کارروائیاں،دونوں طرف سے درجنوں اہلکار ہلاک ہوگئے

datetime 14  مارچ‬‮  2019

حیران کن صورتحال! افغان فوج اور امریکی افواج کے درمیان شدید جھڑپ،فضائی کارروائیاں،دونوں طرف سے درجنوں اہلکار ہلاک ہوگئے

کابل(آن لائن) افغانستان میں تعینات امریکی افواج اور افغانستان کے فوجی آپس میں لڑپڑے ‘بھاری ہتھیاروں کے استعمال میں 5امریکی فوجی مارے گئے ۔غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق افغان صوبے اروزگان میں افغان فوج نے امریکی فوج کیخلاف بندوق اٹھالی‘حالیہ جھڑپ کے نتیجے میں 5 امریکی فوجی جبکہ درجنوں افغان فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ۔رپورٹ… Continue 23reading حیران کن صورتحال! افغان فوج اور امریکی افواج کے درمیان شدید جھڑپ،فضائی کارروائیاں،دونوں طرف سے درجنوں اہلکار ہلاک ہوگئے

مسجد اقصٰی پر دھاوے، اسرائیل مسلمانوں کے جذبات سے کھیل رہا ہے : جامعہ الازھر

datetime 14  مارچ‬‮  2019

مسجد اقصٰی پر دھاوے، اسرائیل مسلمانوں کے جذبات سے کھیل رہا ہے : جامعہ الازھر

قاہرہ (این این آئی)مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر نے مسجد اقصیٰ پر یہودی فوجیوں اور آباد کاروں کے دھاووں، مسجد کو بند کرنے اور نمازیوں پر وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جامعہ الازھر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ… Continue 23reading مسجد اقصٰی پر دھاوے، اسرائیل مسلمانوں کے جذبات سے کھیل رہا ہے : جامعہ الازھر

صہیونی طاقتیں قبلہ اول کیخلاف سازشوں کیساتھ عالم اسلام کے عقیدے پرحملہ آور ہیں،مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے بڑا اعلان کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2019

صہیونی طاقتیں قبلہ اول کیخلاف سازشوں کیساتھ عالم اسلام کے عقیدے پرحملہ آور ہیں،مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے بڑا اعلان کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)مقبوضہ بیت المقدس اور دیار فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی قبلہ اول کے خلاف جاری ریشہ دوانیوں پر فلسطینی قوم بیدار ہوچکی ہے اور اب قبلہ اول کے دروازے پر ایک نئی انتفاضہ دستک دے رہی ہے۔مفتی اعظم فلسطین نے ایک… Continue 23reading صہیونی طاقتیں قبلہ اول کیخلاف سازشوں کیساتھ عالم اسلام کے عقیدے پرحملہ آور ہیں،مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے بڑا اعلان کردیا