منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی ڈرون کی جانب سے ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے ثبوت ہیں، روس

datetime 26  جون‬‮  2019 |

یروشلم(این این آئی)امریکی ڈرون طیارے کی تباہی کے معاملے میں روس نے ایرانی موقف کی تائید کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بیان انہوں نے یروشلم میں اپنے امریکی اور اسرائیلی ہم منصبوں سے ملاقات کے دوران دیا۔روسی مشیر برائے قومی سلامتی

نکولائی پاتروشیف نے کہاکہ امریکی ڈرون کی جانب سے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کے شواہد موجود ہیں۔ ایران نے گزشتہ ہفتے آبنائے ہرمز کی آبی گزر گاہ کے قریب ایک امریکی ڈرون مار گرایا تھا۔ واشنگٹن نے کہا تھا کہ ڈرون کو بلاجواز نشانہ بنایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…