یورپ ایران پر عائد امریکی پابندیوں سے بچ نہیں سکتا : ایرانی وزیر خارجہ
تہران (این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران پر عائد امریکی پابندیوں سے یورپ کا بچنا مشکل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ظریف نے مزید کہا کہ سن 2015 کی جوہری ڈیل کو پہلے پہل یورپی لیڈروں نے ایک کامیابی قرار دیا اور اب انہیں اس مشکل کا سامنا… Continue 23reading یورپ ایران پر عائد امریکی پابندیوں سے بچ نہیں سکتا : ایرانی وزیر خارجہ