یہ نوجوان بہادر شخص کون ہے اور اس نے کس طرح دہشتگرد کو روکا؟بہادری کی نئی مثال قائم
کرائسٹ چرچ (این این آئی)افغان پناہ گزین عبدالعزیز نے کرائسٹ چرچ میں مسجد کے باہر اسلحہ بردار دہشتگرد کو بھاگنے پر مجبور کر دیا ۔ جمعہ کو لن ووڈ مسجدمیں دہشتگرد حملے میں سات افراد شہید ہوئے تاہم جاں بحق افراد کی تعداد میں کہیں زیادہ اضافہ ہوتا اگر عبد العزیز دلیری کا مظاہرہ نہ… Continue 23reading یہ نوجوان بہادر شخص کون ہے اور اس نے کس طرح دہشتگرد کو روکا؟بہادری کی نئی مثال قائم