جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

نئی دہلی کو تباہ کرنے کی دھمکی، 13مئی کو منصوبے پر عمل کیا جائیگا،ناکامی پر دوسرا خطرناک پلان کیا ہوگا؟بھارتیوں کے ہوش اڑ گئے،ہائی الرٹ جاری

datetime 24  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن سمیت دیگر اہم مقامات کو بم سے اڑانے کی دھمکی ، پولیس کو الرٹ کر دیا گیا ،بھارتی میڈیا کے مطابق ملنے والی دھمکی میں کہا گیا ہے کہ 13 مئی کو دھماکے کیے جائیں گے اور ایسا نہ ہو سکنے پر 16 مئی کو کاچی مندر اور دہلی میں موجود اہم مندورں کو اڑایا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھمکی ایک خط کے ذریعے سے دی گئی ہے

جو محکمہ ڈاک کے ذریعے سے شاملی ریلوے اسٹیشن ماسٹر کو بھیجا گیا۔میڈیا کے مطابق خط ہندی میں ہاتھ سے تحریر کیا گیا ہے،ڈائریکٹر جنرل پولیس او پی سنگھ کے حوالہ سے بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ملنے والے خط کی تحقیقات اے ٹی ایس کے حوالے کر دی گئی ہے جب کہ محکمہ پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ۔واضح رہے کہ بھارت میں اس وقت کئی علیحدگی پسند وں کی تحریکیں چل رہی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…