جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

القنیطرہ میں متعدد اہداف پراسرائیلی بمباری : شامی رجیم کا دعویٰ

datetime 12  فروری‬‮  2019

القنیطرہ میں متعدد اہداف پراسرائیلی بمباری : شامی رجیم کا دعویٰ

دمشق(این این آئی)شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے ملک کے جنوبی علاقے القنیطرہ میں متعدد اہداف پر بمباری کی ہے تاہم اس بمباری کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔شامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے ٹینکوں سے القنیطرہ میں تباہ… Continue 23reading القنیطرہ میں متعدد اہداف پراسرائیلی بمباری : شامی رجیم کا دعویٰ

سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کو چھپانے کی کوشش نہیں کر رہے، امریکی وزیر خارجہ

datetime 12  فروری‬‮  2019

سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کو چھپانے کی کوشش نہیں کر رہے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیکل پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا جمال خاشقجی کے قتل کو چھپانے کی کوشش میں نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ امریکی حکومت اس سعودی صحافی کے قتل کی تحقیقات کا سلسلہ جاری رکھے گی۔ خاشقجی… Continue 23reading سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کو چھپانے کی کوشش نہیں کر رہے، امریکی وزیر خارجہ

داعش عالمی سلامتی کے لیے بدستور خطرہ ہے : اقوام متحدہ

datetime 12  فروری‬‮  2019

داعش عالمی سلامتی کے لیے بدستور خطرہ ہے : اقوام متحدہ

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کے شعبہ انسداد دہشت گردی کے ایک سینئر عہدیدارنے کہا ہے کہ شام اور عراق میں دولت اسلامیہ داعش کو کاری ضرب لگائی گئی مگر اس کے باوجود یہ گروپ عالمی سلامتی کے لیے بدستور خطرہ ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی شعبے کے… Continue 23reading داعش عالمی سلامتی کے لیے بدستور خطرہ ہے : اقوام متحدہ

لیبیا کی سرکاری فوج نے الشرارہ آئل فیلڈ کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا

datetime 12  فروری‬‮  2019

لیبیا کی سرکاری فوج نے الشرارہ آئل فیلڈ کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا

طرابلس(این این آئی)لیبیا کی سرکاری فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے الشرارہ آئل فیلڈ کی تمام تنصیبات کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ اس کارروائی میں آئل فیلڈ کی انتظامیہ نے فوج کی بھرپور معاونت کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیبی فوج کے ترجمان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹویٹر پر… Continue 23reading لیبیا کی سرکاری فوج نے الشرارہ آئل فیلڈ کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا

سبحان اللہ! برین ٹیومر کے آپریشن کے دوران مریض قرآن پاک پڑھتا رہا

datetime 12  فروری‬‮  2019

سبحان اللہ! برین ٹیومر کے آپریشن کے دوران مریض قرآن پاک پڑھتا رہا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی تاریخ میں پہلی بار برین ٹیومر کے آپریشن کے دوران مریض قرآن پاک پڑھتا رہا۔ روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق برین ٹیومر کے شکار عبدل نامی شخص کی قوت سماعت کم ہوتی جا رہی تھی، متاثرہ مریض نے نیورو سرجن ڈاکٹر سوریہ چودھری سے رابطہ کیا جنہوں نے اسے… Continue 23reading سبحان اللہ! برین ٹیومر کے آپریشن کے دوران مریض قرآن پاک پڑھتا رہا

خطے سے امریکی انخلاء4 ،مشرقی وسطی میں اسلحے کی خریداری میں اضافہ ریکارڈ،ایران اپنے علاقائی حریف ملکوں کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہوگیا

datetime 11  فروری‬‮  2019

خطے سے امریکی انخلاء4 ،مشرقی وسطی میں اسلحے کی خریداری میں اضافہ ریکارڈ،ایران اپنے علاقائی حریف ملکوں کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہوگیا

میونخ(آن لائن) جرمنی کے شہر میونخ میں ہونے والی سکیورٹی کانفرنس سے پہلے جاری رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ مشرقی وسطی سے امریکی افواج کے بتدریج انخلا کا عمل، اس خطے کے ملکوں میں اسلحہ خریدنے کے رجحان کا سبب بنا ہے۔میڈیارپورٹس میں بتایاگیا کہ میونخ سکیورٹی کانفرنس سے قبل جاری کردہ ایک رپورٹ کے… Continue 23reading خطے سے امریکی انخلاء4 ،مشرقی وسطی میں اسلحے کی خریداری میں اضافہ ریکارڈ،ایران اپنے علاقائی حریف ملکوں کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہوگیا

لندن میں مقیم ضعیف خاتون نے آخری سانسیں لیتے وقت اسلام قبول کرلیا،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 11  فروری‬‮  2019

لندن میں مقیم ضعیف خاتون نے آخری سانسیں لیتے وقت اسلام قبول کرلیا،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

لندن (آن لائن)ہم اکثر ہی کئی لوگوں کے اسلام قبول کرنے اور دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی خبریں سنتے ہیں لیکن حال ہی میں لندن میں مقیم ایک ضعیف عمر خاتون کے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں اسلام قبول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس نے سب کی توجہ حاصل… Continue 23reading لندن میں مقیم ضعیف خاتون نے آخری سانسیں لیتے وقت اسلام قبول کرلیا،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

پاکستانی ویزے کے خواہش مند ہزاروں افغانوں کو مزید سہولیات کی فراہمی ،بڑے فیصلے کرلئے گئے

datetime 11  فروری‬‮  2019

پاکستانی ویزے کے خواہش مند ہزاروں افغانوں کو مزید سہولیات کی فراہمی ،بڑے فیصلے کرلئے گئے

کابل (این این آئی) پاکستان کے سفارتی حکام نے کہاہے کہ افغانستان میں پاکستان کے ڈپلو میٹک میشنزپاکستانی ویزے کے خواہش مند ہزاروں افغانوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں اور انہیں زیادہ ویزے دینے کیلئے مختلف آپشنز تلاش کررہے ہیں ۔ایک سفارتی عہدیدار کے مطابق پاکستان کے کابل میں سفارتخانے اور ننگر ہار… Continue 23reading پاکستانی ویزے کے خواہش مند ہزاروں افغانوں کو مزید سہولیات کی فراہمی ،بڑے فیصلے کرلئے گئے

ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا یوٹرن! امریکی فوج کو افغانستان سے نہ نکالنے کا اعلان

datetime 11  فروری‬‮  2019

ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا یوٹرن! امریکی فوج کو افغانستان سے نہ نکالنے کا اعلان

کابل (آن لائن)افغانستان میں امریکی فوج کے ترجمان کرنل ڈیوڈ بٹلر نے کہاہے کہ امریکی فوج ابھی افغانستان سے نہیں جا رہی اور نہ ہی امریکی فوج کی تعداد میں کمی کی جا رہی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے بھی یہی کہا ہے کہ ابھی ہم افغان سیکیورٹی فورسز کی معاونت کر رہے ہیں۔افغان میڈیا… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا یوٹرن! امریکی فوج کو افغانستان سے نہ نکالنے کا اعلان