جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

ترکی : استنبول میں عمارت منہدم ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی

datetime 11  فروری‬‮  2019

ترکی : استنبول میں عمارت منہدم ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی

استنبول(این این آئی)ترکی کے شہر استنبول میں ایک اپارٹمنٹ عمارت منہدم ہونے سے مرنے والوں کی تعداد اکیس ہوگئی ہے جبکہ ترک صدر نے کہا ہے کہ حکام کو اس واقعے سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔استنبول کے ایشیائی حصے میں واقع علاقے کارتل میں ایک آٹھ منزلہ بلاک بدھ کو منہدم ہوگیا تھا… Continue 23reading ترکی : استنبول میں عمارت منہدم ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی

ہلمند صوبہ میں دوفضائی حملوں میں 21 شہری مارے گئے، افغان رکن پارلیمنٹ

datetime 11  فروری‬‮  2019

ہلمند صوبہ میں دوفضائی حملوں میں 21 شہری مارے گئے، افغان رکن پارلیمنٹ

کابل(این این آئی)ایک افغان رکن پارلیمان نے کہا ہے کہ جنوبی صوبے ہلمند میں ہونے والے دو فضائی حملوں میں 21 عام شہری مارے گئے ہیں، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ادھرصوبائی گورنر کے ایک ترجمان نے بھی افغان فورسز کی ان فضائی کارروائیوں اور عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے،… Continue 23reading ہلمند صوبہ میں دوفضائی حملوں میں 21 شہری مارے گئے، افغان رکن پارلیمنٹ

اردن : کرک حملے کے جْرم میں دوسگے بھائیوں کو سزائے موت کا حکم

datetime 11  فروری‬‮  2019

اردن : کرک حملے کے جْرم میں دوسگے بھائیوں کو سزائے موت کا حکم

عمان (این این آئی)اردن میں ایک فوجی عدالت نے دو سگے بھائیوں کو 2016ء میں دہشت گردی کے ایک حملے میں ملوث ہونے کے جرم میں قصور وار قرار دے کر سزائے موت سنادی،سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے اردن کے علاقے کرک میں اس حملے کی ذمے داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ایک… Continue 23reading اردن : کرک حملے کے جْرم میں دوسگے بھائیوں کو سزائے موت کا حکم

اسلام پسند ترکی کی عدالت کا فحش ویب سائیٹس پرپابندی ختم کرنے کا حکم

datetime 11  فروری‬‮  2019

اسلام پسند ترکی کی عدالت کا فحش ویب سائیٹس پرپابندی ختم کرنے کا حکم

ماسکو (این این آئی )روس کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کی آئینی عدالت نے ترکی کی ٹیلیکام و سائنس وٹیکنالوجی اتھارٹی کی طرف سے فحش ویب سائیٹ پر پابندی سے متعلق نافذ کردہ قانون کو منسوخ کرتے ہوئے فحش ویب سائیٹس تک شہریوں کی رسائی کی اجازت دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading اسلام پسند ترکی کی عدالت کا فحش ویب سائیٹس پرپابندی ختم کرنے کا حکم

امریکی حمایت یافتہ مشرقِ وسطیٰ کانفرنس کامیاب نہیں ہو گی : ایران

datetime 11  فروری‬‮  2019

امریکی حمایت یافتہ مشرقِ وسطیٰ کانفرنس کامیاب نہیں ہو گی : ایران

تہران(این این آئی)ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے پیش گوئی کی ہے کہ پولینڈ میں مشرق وسطیٰ میں امن اور سلامتی کے موضوع پر ہونے والی کانفرنس کامیاب نہیں ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وارسا میں یہ کانفرنس رواں ماہ کی تیرہ اور چودہ تاریخ کو امریکی اور پولستانی انتظام میں منعقد ہو رہی ہے۔ ایرانی… Continue 23reading امریکی حمایت یافتہ مشرقِ وسطیٰ کانفرنس کامیاب نہیں ہو گی : ایران

حجور قبائل کے ساتھ لڑائی کے بعد حوثیوں کی وحشیانہ کریک ڈاؤن مہم،متعددگرفتار

datetime 11  فروری‬‮  2019

حجور قبائل کے ساتھ لڑائی کے بعد حوثیوں کی وحشیانہ کریک ڈاؤن مہم،متعددگرفتار

صنعاء(این این آئی)یمن کے شمال مغربی علاقے حجی میں حجور قبائل کے ساتھ لڑائی کے بعد حوثی باغیوں نے علاقے میں وسیع پیمانے پرکریک ڈاون مہم شروع کی ہے۔ مسلسل چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران متعدد نوجوانوں کو حراست میں لے لیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق حوثی ملیشیا نے دارالحکومت صنعاء اور دوسرے مقامات پر… Continue 23reading حجور قبائل کے ساتھ لڑائی کے بعد حوثیوں کی وحشیانہ کریک ڈاؤن مہم،متعددگرفتار

پناہ گزینوں سے یکجہتی کا مظاہرہ کرنے پر افریقی ممالک کی تعریف

datetime 11  فروری‬‮  2019

پناہ گزینوں سے یکجہتی کا مظاہرہ کرنے پر افریقی ممالک کی تعریف

ادیس ابابا(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے پناہ گزینوں سے یکجہتی کا مظاہرہ کرنے پر براعظم افریقہ کو سراہا ہے اورکہاہے کہ افریقہ اپنے لیے اور پوری دنیا کے لیے حوصلہ افزائی کی ایک مثال ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوٹیرش نے یہ بیان ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں… Continue 23reading پناہ گزینوں سے یکجہتی کا مظاہرہ کرنے پر افریقی ممالک کی تعریف

الجزائر کے81سالہ صدرعبد العزیزبوتفلیقہ پانچویں مرتبہ صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل

datetime 11  فروری‬‮  2019

الجزائر کے81سالہ صدرعبد العزیزبوتفلیقہ پانچویں مرتبہ صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل

الجیریا(این این آئی)افریقی ریاست الجزائر کے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ رواں برس اپریل میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ الجزائر کے سرکاری میڈیا کے مطابق 81 سالہ بوتفلیقہ کی جانب سے قوم کے نام جاری کیے گئے ایک پیغام میں اس بات کا اعلان گیا۔ بوتفلیقہ کے بقول وہ مشترکہ قومی… Continue 23reading الجزائر کے81سالہ صدرعبد العزیزبوتفلیقہ پانچویں مرتبہ صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل

شام سے فوج چند ہفتے کے اندر نکال لیں گے : امریکی جنرل

datetime 11  فروری‬‮  2019

شام سے فوج چند ہفتے کے اندر نکال لیں گے : امریکی جنرل

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف وٹیل نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پرعمل درآمد کرتے ہوئے شام سے چند ہفتوں کے اندربری فوج کو واپس بلانے کا امکان ہے۔جس ملک میں ہمارا مشن مکمل ہوجائے وہاں پر فوج کو مزید ٹھہرانے کی ضرورت نہیں رہتی تاہم عراق میں… Continue 23reading شام سے فوج چند ہفتے کے اندر نکال لیں گے : امریکی جنرل