سعودی کابینہ کے نووزراء سمیت 100اہم شخصیات پر مشتمل وفد کادورہ عراق
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی کابینہ کے 9 وزرا سمیت 100 اہم شخصیات پر مشتمل ایک وفد نے عراق کا دورہ کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس وفد کی قیادت سعودی عرب کے وزیر تجارت وسرمایہ کاری ماجد القصبی نے کی۔وفد میں شامل دیگر اہم شخصیات میں اقتصادی شعبے کے لوگ شامل تھے۔انہوں نے عراقی حکام کے… Continue 23reading سعودی کابینہ کے نووزراء سمیت 100اہم شخصیات پر مشتمل وفد کادورہ عراق