جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

امریکہ کا قومی قرض تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،مجموعی قرضہ اب کتنے کھرب ڈالر ہوگیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 13  فروری‬‮  2019

امریکہ کا قومی قرض تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،مجموعی قرضہ اب کتنے کھرب ڈالر ہوگیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

واشنگٹن (این این آئی)امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی قرض 220 کھرب ڈالرسے تجاوز کر گیا ہے ۔امریکی میڈیا نے امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکہ کا مجموعی عوامی قرض 220 کھرب 10 ارب ڈالر ہے۔ واضح رہے کہ 20 جنوری 2017 میں امریکی صدر ڈونلڈ… Continue 23reading امریکہ کا قومی قرض تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،مجموعی قرضہ اب کتنے کھرب ڈالر ہوگیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

جرمنی کو سالانہ لاکھوں تارکین وطن کی ضرورت ،بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو بڑی خبر سنادی گئی

datetime 13  فروری‬‮  2019

جرمنی کو سالانہ لاکھوں تارکین وطن کی ضرورت ،بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو بڑی خبر سنادی گئی

برلن(این این آئی)ایک تازہ مطالعے کے نتائج سے یہ پتہ چلا ہے کہ روزگار کی منڈی میں ملازمتیں پر کرنے کے لیے جرمنی میں آئندہ کئی برسوں کے لیے سالانہ بنیادوں پر 260,000 تارکین وطن کی ضرورت ہو گی۔جرمن معیشت کو درکار افرادی قوت یورپی یونین کے رکن ممالک سے جرمنی پہنچنے والے تارکین وطن… Continue 23reading جرمنی کو سالانہ لاکھوں تارکین وطن کی ضرورت ،بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو بڑی خبر سنادی گئی

آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں : شاہ سلمان

datetime 13  فروری‬‮  2019

آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں : شاہ سلمان

ریاض (این این آئی )سعودی عرب یروشلیم دارالحکومت کے ساتھ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ یقین دہانی خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے الریاض میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات میں کرائی گئی۔دونوں رہ نماؤں نے ملاقات میں… Continue 23reading آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں : شاہ سلمان

ایران میں انقلاب سے جبر وتشدد برآمد ہوا،اب ناکام ہوچکا،ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 13  فروری‬‮  2019

ایران میں انقلاب سے جبر وتشدد برآمد ہوا،اب ناکام ہوچکا،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں چار عشرے قبل (1979ء میں) برپا شدہ انقلاب اب مکمل طور پر ناکامی سے دوچار ہوچکا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر نے ایران میں انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر انگریزی کے علاوہ فارسی زبان میں بھی ایک ٹویٹ جاری… Continue 23reading ایران میں انقلاب سے جبر وتشدد برآمد ہوا،اب ناکام ہوچکا،ڈونلڈ ٹرمپ

ایرانی عوام قدم بڑھائے امریکہ ان کی پشت پر کھڑا ہوگا،جان بولٹن

datetime 13  فروری‬‮  2019

ایرانی عوام قدم بڑھائے امریکہ ان کی پشت پر کھڑا ہوگا،جان بولٹن

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ کے خارجہ پالیسی کے مشیرِ اعلیٰ جان بولٹن نے کہاہے کہ انقلاب کے 40سال بعد ابھی تک ایران ناکام ہی رہا ہے ،اب یہ ایرانی نظام پر منحصر ہے کہ وہ اپنے کردار میں تبدیلی لائے اور یہ ایرانی عوام پر بھی منحصر ہے کہ وہ اپنے ملک کی سمت… Continue 23reading ایرانی عوام قدم بڑھائے امریکہ ان کی پشت پر کھڑا ہوگا،جان بولٹن

ہْواوے کے بارے میں امریکی خدشات کلی طور پر بے بنیاد اور لغو ہیں : چینی حکومت

datetime 13  فروری‬‮  2019

ہْواوے کے بارے میں امریکی خدشات کلی طور پر بے بنیاد اور لغو ہیں : چینی حکومت

بیجنگ (این این آئی)چین نے واضح کیا ہے کہ اس کی ایک ٹیلی کام کمپنی ہْواوے کے بارے میں امریکی خدشات کلی طور پر بے بنیاد اور لغو ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی حکومت نے اپنا یہ بیان امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے یورپی ممالک کے دورے کے آغاز پر دئیے گئے اْس… Continue 23reading ہْواوے کے بارے میں امریکی خدشات کلی طور پر بے بنیاد اور لغو ہیں : چینی حکومت

یہود مخالف بیان نے امریکی مسلمان خاتون رکن کانگریس کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 13  فروری‬‮  2019

یہود مخالف بیان نے امریکی مسلمان خاتون رکن کانگریس کو مشکل میں ڈال دیا

واشنگٹن(این این آئی)امرکی کانگریس کی ایک نو منتخب مسلمان خاتون رکن الھان عمر کی طرف سے اسرائیل اور یہودیوں کے حامیوں کے خلاف آواز بلند کرنے پر انہیں کانگریس میں ان کی اپنی جماعت کی طرف سے بھی سخت تنقید کا سامنا ہے۔ دوسری جانب الھان عمر نے اپنے بیان پر معذرت کرتے ہوئے الفاظ… Continue 23reading یہود مخالف بیان نے امریکی مسلمان خاتون رکن کانگریس کو مشکل میں ڈال دیا

وینزویلا کی صورت حال پرامریکی ہم منصب مائیک پومپیو کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کروں گا : سیرگئی لاوروف

datetime 13  فروری‬‮  2019

وینزویلا کی صورت حال پرامریکی ہم منصب مائیک پومپیو کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کروں گا : سیرگئی لاوروف

ماسکو(این این آئی)روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ وہ وینزویلا میں اندرونی عدم استحکام کی صورت حال پر اپنے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی امریکی ملک وینزویلا کے داخلی بحران کے تناظر میں اپنی ترجیحات کے حوالے سے… Continue 23reading وینزویلا کی صورت حال پرامریکی ہم منصب مائیک پومپیو کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کروں گا : سیرگئی لاوروف

مشرقی یورپ روسی اور چینی مداخلت سے خبردار رہے : امریکی وزیرخارجہ کا انتباہ

datetime 13  فروری‬‮  2019

مشرقی یورپ روسی اور چینی مداخلت سے خبردار رہے : امریکی وزیرخارجہ کا انتباہ

براتسلاوا(اینج این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہاہے کہ خطے میں موجود جمہوریت اور آزاد معیشت کو روس اور چین کے باعث دوہرے خطرے کا سامنا ہے،خطے میں موجود جمہوریت اور آزاد معیشت کو روس اور چین کے باعث دوہرے خطرے کا سامنا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی ملک سلوواکیہ کے دارالحکومت… Continue 23reading مشرقی یورپ روسی اور چینی مداخلت سے خبردار رہے : امریکی وزیرخارجہ کا انتباہ